بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-June-2020

شربت بنانے کا جھگڑا بھائی کے ہاتھوں بہن بھائی کی جاں لے گیا

paktv Avatar
45 Views 0 4 ہفتے
شربت بنانے کا جھگڑا بھائی کے ہاتھوں بہن بھائی کی جاں لے گیا
Dawn
Posted at 6 مئی-2020

پشاور کے علاقے متھرہ بھائی میں شربت بنانے کے افسوس ناک واقعہ میں بھائی کے ہاتھوں بہن اور بھائی قتل ہو گئے۔ ملزم محمد اسحاق کی افطاری کے موقع پر شربت بنانے پر بہن اور بھائی سے لڑائی ہو گئی تھی۔

اکثر گھر والوں سے لڑائی جھگڑا کرتا رہتا تھا

ملزم نے طیش میں آ کر موقع پر ہی بہن اور بھائی کو قتل کر دیا۔ قتل کے بعد فوری بعد ملزم موقع واردات سے فرار ہو گیا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ملزم پہلے بھی اکثر گھر والوں سے لڑائی جھگڑا کرتا رہتا تھا۔

پشاور پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم محمد اسحاق کو نوشہرہ سے گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے ملزم سے آلہ قتل بھی برآمد کر کے اسے جیل بھجوا دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

4 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

دریائے سندھ میں 7بچے ڈوب کرجاں بحق ہوگئے

گرمی کا موسم شروع ہوتے ہی گرمی سے تنگ بچے اور بڑے سب قریبی دریاوں اور نہروں کا…

2 گھنٹے
دریائے سندھ میں 7بچے ڈوب کرجاں بحق ہوگئے

علامہ اقبال ایکسپریس ٹرین میں آگ لگ گئی

لاہور سے سیالکوٹ جانیوالی ٹرین علامہ اقبال ایکسپریس میں وزیرآباد کے مقام پر آگ لگ گئی۔ ریسکیو حام…

23 گھنٹے
علامہ اقبال ایکسپریس ٹرین میں وزیرآباد آگ لگ گئی

زمینی تنازعہ پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع لورالائی کی تحصیل دکی میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو…

1 دن
زمینی تنازعہ پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

4 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

4 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

3 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

2 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے