بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

30-March-2020

صحافی عزیز میمن کی مجسٹریٹ کی موجودگی میں قبرکشائی

Tariq Tariq
39 Views 0 2 ہفتے
صحافی عزیز میمن کی مجسٹریٹ کی موجودگی میں قبرکشائی
GEO
Posted at 15 مارچ-2020

نوشہرو فریوز کے علاقے محراب پور میں قتل ہونیوالے صحافی عزیز میمنکی موت کا معاملہ مزید الجھ گیا ہے۔ آج عزیز میمن کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی موجودگی میں قبرکشائی ہوئی۔ واضح رہے 16 فروری کو محراب پور کی قریبی نہر سے صحافی عزیز میمن کی نعش ملی تھی۔

قبر کشائی کے موقع پر جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کے ارکان اور ڈاکٹرز بھی موجود

پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اس کی موت کو دم گھٹنے کا نتیجہ قرار دیا گیا۔ حکومت سندھ مقتول کے ورثا کے اصرار پر اس کے قتل کی تفتیش کیلئے جے آئی ٹی بنا چکی ہے۔ آج عزیز میمن کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی موجودگی میں قبر کشائی کی گئی۔ اس موقع پر جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کے ارکان اور ڈاکٹرز بھی موجود تھے۔

واضح رہے 16 فروری کو ضلع نوشہرہ فیروز کے علاقے محراب پور میں سندھی چینل کے ٹی این کے رپورٹر عزیز میمن کی نعش ملی تھی۔ اس کے قتل کے شبے میں ساتھی کیمرہ مین کو حراست میں بھی لیا گیا تھا۔

مقتول صحافی عزیز میمن کو گزشتہ سال بلاول بھٹو کے ٹرین مارچ کے دوران اس وقت شہرت ملی تھی جب اس نے ٹرین مارچ میں 200 روپے لے کر آنیوالی خواتین کی سٹوری کی تھی۔ خبر کے بعد مقتول کو کئی مرتبہ دھمکیاں بھی ملیں جس کا اس نے کئی مرتبہ اظہار بھی کیا۔

متعلقہ خبریں

بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار

مردان میں 8 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔…

2 دن
بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار

پنجاب کی جیلوں سے صرف 20 ہزار قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ…

لاہور۔ حکومت پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبے بھر کی جیلوں میں 46 ہزار قیدی مختلف مقدمات میں…

2 دن
پنجاب کی جیلوں سے صرف 20 ہزار قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ ہو سکا

پاک پتن میں گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق

پاک پتن میں بوسیدہ گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے ہیں۔…

3 دن
پاک پتن میں گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق

لاک ڈاون میں شادی کرنے پر دولہا گرفتار

ملک بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے جاری لاک ڈاون کے باوجود شادی کرنے پر مظفر گڑھ…

5 دن
لاک ڈاون میں شادی کرنے پر دولہا گرفتار

تازہ ترین

کینیڈا کی خاتون اول نے کورونا وائرس کو ہرا دیا

کینیڈا کی خاتون اول صوفی ٹروڈو نے کورونا وارس کو شکست دے دی ہے اور وہ مکمل صحتیاب…

4 گھنٹے
کینیڈا کی خاتون اول نے کورونا وائرس کو ہرا دیا

فواد چوہدری پنجاب سے زیادہ سندھ حکومت سے متاثر

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے سندھ…

4 گھنٹے
فواد چوہدری پنجاب سے زیادہ سندھ حکومت سے متاثر

سپریم کورٹ نے قیدیوں کو رہا کرنے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے کورونا وائرس کے پھیلاو کے پیش نظرقیدیوں کو ضمانت پر رہا کرنے سے روک دیا۔…

3 گھنٹے
سپریم کورٹ نے قیدیوں کو رہا کرنے سے روک دیا

خوشخبری، حج ضرور ہو گا

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاو کی وجہ سے حج 2020 متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو…

11 گھنٹے
خوشخبری، حج ضرور ہو گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے