بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-February-2020

گزشتہ سال میں ریسکیو 1122 کو 98 فیصد جعلی کالز وصول

Muhammad Zohaib Muhammad Zohaib
94 Views 0 1 مہینہ
express tribune
Posted at 6 جنوری-2020

تفصیلات کے مطابق ہنگامی حالات میں امدادی خدمات جیسے پولیس 15 اور ریسکیو 1122 پر جعلی کال کرنا ایک جرم ہے جس پر تین سال قید کی سزا ہوسکتی ہے، لیکن شہریوں نے اسے ایک مذاق سمجھ لیا ہے

گلگت بلتستان (جی بی) کی عوام نے ریسکیو 1122 سروس پر 2019 میں 98 فیصد جعلی کالز کیں ۔

ریسکیو 1122 کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان کے دفتر کو گذشتہ سال کے دوران کل 360،165 کالز وصول ہوئیں جن میں سے 352،789 جعلی تھیں۔

گزشتہ سال مجموعی طور پر وصول ہونے والی کالز کا 98 فیصد سے زیادہ ہے۔اس طرح کے مذاق قہقہوں کا باعث ہوسکتے ہیں ،لیکن وہ انسانیت کے خلاف بہت سخت جرم ہیں۔

یاد رہے کہ 0.35 ملین سے زیادہ جعلی کالوں کا مطلب ہے کہ ریسکیو سروس کی عوام صرف تفریح ​​کے لئےاستعمال کی جارہی ہیں۔ؔ

یاد رہے کہ سرکار کی جانب سے دی جانے والے خدمات کے وسائل محدود ہوتے ہیں لیکن اگر کسی جگہ ایمبولینسوں کی عدم دستیابی ہو تو اس کے نقصان بہت شدید ہو سکتے ہیں۔

دوسری جانب کے پی کے شہری اب ریسکیو 1122 کو استعمال کرتے ہوئے فائر بریگیڈ اور ایمبولینسوں کو کال کرسکتے ہیں

متعلقہ خبریں

پنجابی میں بات کرنے پر خاتون کی ٹریفک اہلکار سے بد تمیزی

ایک خاتون سے ٹریفک پولیس اہلکار کے پنجابی میں بات کرنے پر غصہ میں آ گئی اور اہلکار…

9 گھنٹے
انگریزی کی بجائے پنجابی میں بات کرنے پر خاتون کی ٹریفک اہلکار سے بد تمیزی

پولیس نے14 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا

راولپنڈی پولیس نے 14 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے…

12 گھنٹے
پولیس نے14 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا

ٹک ٹاک نے 11 سالہ بچے کی جان لے لی

بہاولنگر میں سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک نے 11 سالہ بچے کی جان لے لی ہے۔ بہاولنگر کے…

13 گھنٹے
ٹک ٹاک نے 11 سالہ بچے کی جان لے لی

لاپتہ پولیس افسرمخفر عدیل کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا…

لاہور۔ ایس ایس لاہور مخفر عدیل اور سینئر ایڈووکیٹ شبہاز تتلا کی گمشدگی کے دو ہفتے گزرنے کے…

1 دن
لاپتہ پولیس افسرمخفر عدیل کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا

تازہ ترین

سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

اسلام آباد۔ حساس معلومات ٹیکنالوجی کے ذریعے چوری کئے جانے کے واقعات نے پوری دنیا کی حکومتوں کو…

1 گھنٹہ
سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

کوالالمپور۔ ملائیشین معیشت کو عروج دکھانے اور دوسری مرتبہ وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے والے 94 سالہ مہاتیر محمد…

1 گھنٹہ
مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں…

کراچی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ اگر حکم دے تو وہ پرانی…

2 گھنٹے
شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں قرار دیدیا؟

اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی…

اسلام آباد۔ عدالت عظمٰی کے فل کورٹ بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیخلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت…

2 گھنٹے
اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی مانگنے کا حکم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے