بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

04-April-2020

پوسٹ مارٹم رپورٹ میں عزیز میمن کی موت دم گھنٹے کا نتیجہ قرار

Tariq Tariq
46 Views 0 4 ہفتے
پوسٹ مارٹم رپورٹ میں عزیز میمن کی موت دم گھنٹے کا نتیجہ قرار
GEO
Posted at 6 مارچ-2020

نوشہرہ فیروز۔ صوبہ سندھ کے ضلع نوشہرہ فیروز کے صحافی عزیز میمن کے قتل کے معاملے پر حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری کر دی۔ اس کے مطابق ان کی موت دم گھنٹے سے ہوئی۔ 16 فروری کو سندھ کے ضلع نوشہرہ فیروز کے شہر محراب پور میں سندھی چینل کے ٹی این کے رپورٹر عزیز میمن کی نعش نہر سے برآمد ہوئی تھی۔

پوسٹ مارٹم رپورٹ محراب پور کے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر تحسین کے دستخط سے جاری

ان کے قتل کے شبے میں ان کیساتھی کیمرہ مین کو حراست میں لے لیا گیا تھا۔ سندھ حکومت نے عزیز میمن کے ورثا کے اصرار پر آٹھ رکنی جے آئی ٹی بھی تشکیل دے دی۔ حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں عزیز میمن کے جسم پر تشدد کے نشانات ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں بھی کوئی ذکر نہیں۔حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ رورل ہیلتھ سنٹر محراب پور کے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر تحسین کے دستخط سے جاری ہوئی۔

حتمی رپورٹ جاری ہونے کے بعد پی یو جے ایف کے رہنماؤں سمیت خیرپور، نوشہرہ فیروز،سکھر اور حیدر آباد کے صحافیوں نے محراب پور تھانے کے سامنے احتجاج کیا۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ بار کے ججز پر مشتمل جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔ مظاہرین نے 12 مارچ کو آر پی او آفس حیدر آباد کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کیا۔

ادھر صوبائی محکمہ داخلہ نے جے آئی ٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اے آئی جی حیدر آباد کی سربراہ میں قائم ہونیوالی جے آئی ٹی 15 روز میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔

متعلقہ خبریں

اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔…

واشنگٹن۔ سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قاتلوں کی رہائی کے فیصلے پر امریکہ…

2 گھنٹے
اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔ ایلس ویلز

نماز جمعہ ادا کرنے سے منع کرنے پر نمازیوں کا پولیس اہلکاروں…

کراچی۔ حکومت سندھ نے آج صوبے بھر میں نماز جمعہ مساجد میں ادا کرنے پرسختی سے پابندی عائد…

8 گھنٹے
نماز جمعہ ادا کرنے سے منع کرنے پر نمازیوں کا پولیس اہلکاروں پر حملہ

بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار

مردان میں 8 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔…

6 دن
بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار

پنجاب کی جیلوں سے صرف 20 ہزار قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ…

لاہور۔ حکومت پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبے بھر کی جیلوں میں 46 ہزار قیدی مختلف مقدمات میں…

1 ہفتہ
پنجاب کی جیلوں سے صرف 20 ہزار قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ ہو سکا

تازہ ترین

اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔…

واشنگٹن۔ سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قاتلوں کی رہائی کے فیصلے پر امریکہ…

2 گھنٹے
اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔ ایلس ویلز

پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

پشاور۔ پاک افغان اعلٰی حکام نے درمیان آج مذاکرات کے بعد اتوار سے دوطرفہ تجارت کیلئے کھولنے کا…

2 گھنٹے
پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

کرونا مبتلا مریض کو غلط سفری معلومات دینوالے شخص کو قید کی…

کورونا وائرس چین کے شہر ووہان سے پھوٹنے کے بعد اب تک 204 ممالک میں رپورٹ ہو چکا…

3 گھنٹے

مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ…

اسلام آباد۔ کرونا متا ثرین کی مدد کیلئے مخیر حضرات نے آگے آ کر فنڈز جمع کرانے کا…

3 گھنٹے
مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے