بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-August-2020

پانچویں شادی پر چوتھی بیوی بازار میں شوہر پر برس پڑی

Iqra Khan Iqra Khan
92 Views 0 1 مہینہ
پانچویں شادی پر چوتھی بیوی بازار میں شوہر پر برس پڑی
Geo
Posted at 9 جولائی-2020

اوکاڑہ میں پانچویں شادی کرنے والے شخص کے خلاف چوتھی بیوی حمیرا نے احتجاج کیا اور بیچ بازار سب کے سامنے اس پر برس پڑی۔

حمیرا نامی خاتون نے بیچ بازار سب کے سامنے اپنے شوہر کا پول کھول دیا اور الزام لگایا کہ اس کے شوہر خادم نے 13سالہ لڑکی سے پانچویں شادی کی ہے۔

خاتون کا کہنا تھا کہ وہ خادم کی چوتھی بیوی ہے اور وہ کل پانچ شادیاں کرچکا ہے اور سب کو جائیداد کا جھانسہ دے کر شادی کرتا ہے اور پھر بعد میں انہیں طلاق دے دیتا ہے۔

حمیرا نے مجمعے کے سامنے خادم کی سابقہ شادیوں کے نکاح اور طلاق کے ثبوت بھی دکھا دیئے۔

متعلقہ خبریں

ماں باپ نے 10سالہ بیٹے کو آگ لگا دی

بہاولپور میں مبینہ طور پر ماں نے دوسرے شوہر کے ساتھ مل کر اپنے 10سالہ بیٹے کو آگ…

2 ہفتے
ماں باپ نے 10سالہ بیٹے کو آگ لگا دی

راستہ نہ دینے پرتلخ کلامی میں ایک شخص ہلاک ہو گیا

کراچی کے علاقہ گلشن اقبال ضیا کالونی میں راستہ نہ دینے پر جھگڑے کے دوران ایک شخص ہلاک…

3 ہفتے
راستہ نہ دینے پرتلخ کلامی میں ایک شخص ہلاک ہو گیا

گونگی بہری 11سالہ بچی سے زیادتی، پولیس کا میڈیکل کرانے سے انکار

سندھ کے ضلع بدین کے علاقے ٹنڈو غلام علی میں بااثر شخص کی جانب سے گونگی بہری لڑکی…

3 ہفتے
گونگی بہری 11سالہ بچی سے زیادتی، پولیس کا میڈیکل کرانے سے انکار

جنگل کے تنازع پر فائرنگ میں 10 افراد جاں بحق

دیربالا کے علاقے چراگلئی میں جنگل کے تنازع پر فائرنگ میں 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ڈی…

3 ہفتے
جنگل کے تنازع پر فائرنگ میں 10 افراد جاں بحق

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

2 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

2 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

2 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

2 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے