بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

14-July-2020

نرسنگ کی طالبہ نے ہوسٹل میں تڑپ تڑپ کر جان دیدی، انکوائری کمیٹی قائم

masooma mufferih masooma mufferih
58 Views 0 3 ہفتے
نرسنگ کی طالبہ نے ہوسٹل میں تڑپ تڑپ کر جان دیدی، انکوائری کمیٹی قائم
Dunya News
Posted at 24 جون-2020

راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں نرسنگ کی طالبہ نے تڑپ تڑپ کر اپنی جان دے دی لیکن اسے اسپتال منتقل نہیں کیا گیا۔

راولپنڈی ہولی فیملی اسپتال میں نرسنگ تھرڈ ایئر کی طالبہ سمیعہ کی پرسرار موت پراسپتال انتظامیہ نے 3 رکنی انکوائری کمیٹی قائم کر نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

سمعیہ وحید کوٹلی ستیاں کے علاقے باڑیاں پٹھویرا کی رہائشی تھی جو نرسنگ کی تعلیم کیلئے ہولی فیملی اسپتال کے نرسنگ ہاسٹل میں رہائش پذیر تھی۔

طبیعت خراب ہونے پر گزشتہ روز سٹوڈنٹ کی ہاسٹل میں ہی موت واقع ہوگئی تھی۔ انکوائری کمیٹی میں ڈائریکٹر ایمرجنسی ڈاکٹر تنویر کو چیئرمین بنایا گیا ہے۔ باقی 2 ممبران میں ڈاکٹر محمد نعیم اور ڈاکٹر روبینہ کوثر شامل ہیں۔

اسپتال ذرائع کے مطابق سمعیہ وحید کو طبیعت خرابی کے باوجود اسپتال منتقل نہیں کیا گیا۔ تھرڈ ائیر کی سٹوڈنٹ ایک گھنٹہ ہاسٹل میں تڑپتی رہی۔ ہاسٹل کی وارڈن نے سٹوڈنٹ کو اسپتال منتقل کرنے میں تعاون نہیں کیا۔

اسپتال انتظامیہ نے انکوائری کمیٹی کو 48 گھنٹوں میں تمام تر معاملے کی چھان بین کرکے حکام کو رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

متعلقہ خبریں

کراچی میں 45 سالہ شخص نے 6 سالہ بچی کو زیادتی کا…

کراچی کے علاقہ گڈاپ میں 45 سالہ شخص نے 6 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ پولیس…

1 گھنٹہ
کراچی میں 45 سالہ شخص نے 6 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

ٹک ٹاک پر دوستی مہنگی پڑ گئی، لڑکے کی گن پوائنٹ پر…

ٹک ٹاک پر لڑکے سے دوستی کرنے والی لڑکی کو دوست نے اپنے ساتھی کےساتھ مل کرمبینہ زیادتی…

17 منٹ
ٹک ٹاک پر دوستی مہنگی پڑ گئی، لڑکے کی گن پوائنٹ پر لڑکی سے زیادتی

جعلی پیر نے علاج کیلئے بچے کو دہکتے کوئلوں پر رکھ دیا

محمود کوٹ میں مبینہ طور پر جعلی پیر کے عمل سے 14 سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا۔ پولیس…

22 گھنٹے
جعلی پیر نے علاج کیلئے بچے کو دہکتے کوئلوں پر رکھ دیا

راہگیروں پر پتھرائو کرنے والا مبینہ ضعیف العقل شخص گرفتار

پیر ودہائی پولیس نے شہریوں پر پتھر اور اینٹوں سے حملہ کرنے والے دماغی مریض کو تحویل میں…

2 دن
راہگیروں پر پتھرائو کرنے والا مبینہ ضعیف العقل شخص گرفتار

تازہ ترین

شادی کے منتظر افراد کیلئے خوشخبری، حکومت کا میرج ہال کھولنے کا…

صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے میرج ہال ستمبر کے پہلے ہفتے کھولنے کا اعلان…

5 گھنٹے
شادی کے منتظر افراد کیلئے خوشخبری، حکومت کا میرج ہال کھولنے کا عندیہ

ایران نے بھارت کو چابہار ریل منصوبے سے باہر نکال دیا

ایران کی حکومت نے چابہار ریل منصوبے سے بھارت کو باہر نکال دیا ہے۔ بھارت اور ایران نے…

4 گھنٹے
ایران نے بھارت کو چابہار ریل منصوبے سے باہر نکال دیا

بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کیلئے نیا فیصلہ سنا دیا

بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر پر کرفیو اور کورونا جیسی وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون لگانے کے…

3 گھنٹے
بھارت کا کشمیریوں سے زبردستی اراضی ہتھیانے کا منصوبہ بے نقاب

سعودی عرب نے پاکستانی ڈاکٹر کو ایوارڈ سے نواز دیا

سعودی عرب میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر ضیا اللہ خان داوڑ کو کورونا وائرس کی ٹیم کے کپتان کی…

2 گھنٹے
سعودی عرب نے پاکستانی ڈاکٹر کو ایوارڈ سے نواز دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے