بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-February-2020

ننکانہ صاحب حملے کا مرکزی ملزم گرفتار

Iqra Khan Iqra Khan
67 Views 0 2 مہینے
ننکانہ صاحب حملے کا مرکزی ملزم گرفتارننکانہ صاحب حملے کا مرکزی ملزم گرفتار
express news
Posted at 6 جنوری-2020

ننکانہ صاحب میں بابا گرونانک گوردوارے پر حملہ کرنے والا اور اشتعال انگیز تقریر کرنے والے مرکزی ملزم عمران کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

گردوارے پر حملے میں ایک شخص ہجوم کو اشتعال دلا رہا تھا اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بھی چیلنج کر رہا تھا۔

ہجوم کو اشتعال دلانے والا شخص کہہ رہا تھا کہ ہم ننکانہ صاحب میں ایک بھی سکھ نہیں رہنے دیں گے۔ ہم نے غازی علم دین اور ممتاز قادری کو دفنایا ہے لیکن ممتاز قادری کی رائفل ابھی تک نہیں دفنائی۔

اس کا کہنا تھا کہ اسلام کل بھی زندہ تھا اور آج بھی زندہ ہے ، غیر مسلموں کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے اس شہر کا نام ننکانہ صاحب کی بجائے غلامان مصطفیٰ رکھیں گے۔

اس واقعہ کو بھارتی میڈیا نے الگ رنگ دیتے ہوئے پاکستان میں اقلیتوں کو غیر محفوظ قرار دیدیا تھا۔

وزیر اعظم عمران نخٓن کی جانب سے اس واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیا گیا اتاھ اور اس مسئلے کو فوری طور پر حل کرنے کا کہا تھا۔

تھانہ سٹی پولیس نے رات گئے احتجاج کی قیادت کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا ، ملزم کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا، مقدمے میں توہین مذہب، دہشت گردی اور دیگر سنگین نوعیت کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔

متعلقہ خبریں

لڑکی زیادتی کیس ملزم جج کے ڈی این اے سے بچنے کیلئے…

سیہون۔ عدالتی چیمبر میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کرنیوالے جج کا ڈی این اے ٹیسٹ اب تک نہیں…

17 گھنٹے
لڑکی زیادتی کیس کے ملزم جج کے ڈی این اے ٹیسٹ سے بچنے کیلئے قانونی داؤدپیچ

قصور میں حوا کی بیٹی کے ساتھ تین افراد کی تین ماہ…

ضلع قصٰور میں تین افراد نے میٹرک کی طلبہ کو بلیک میل کر کے مبینہ طور پر تین…

20 گھنٹے
قصور میں حوا کی بیٹی کے ساتھ تین افراد کی تین ماہ تک زیادتی

مفرور پولیس افسرمفخر عدیل کی کراچی سے گرفتاری کی خبر زیر گردش

کراچی۔ ایس ایس پی لاہور مفخر عدیل کی کراچی سے گرفتاری کی اطلاعات میڈیا میں گردش کر رہی…

5 دن
مفرور پولیس افسرمفخر عدیل کی کراچی سے گرفتاری کی خبر زیر گردش

شوہر کو قتل کرنے والی بیوی کو19 سال بعد گرفتار

لاہور میں شاہدرہ انویسٹی گیشن پولیس نے شوہر کے قتل کرنے والی بیوی کو 19 سال بعد گرفتار…

5 دن
شوہر کو قتل کرنے والی بیوی کو19 سال بعد گرفتار

تازہ ترین

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس…

4 گھنٹے
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے…

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بھارت ماتا کی جے کا…

4 گھنٹے
بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے رام ٹھاکر

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل…

4 گھنٹے
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ایف بی آر کا رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ ایف بی آر پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی مدد کی روک…

3 گھنٹے
قواعد کے مطابق زیورات کو دستاویزی شکل دی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے