بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

11-July-2020

ملک ریاض کی بیٹی کا شوہر سے تعلقات کے الزام پر اداکارہ عظمیٰ خان پر تشدد

Iqra Khan Iqra Khan
106 Views 0 1 مہینہ
ملک ریاض کی بیٹی کا شوہر سے تعلقات کے الزام پر اداکارہ عظمیٰ خان پر تشدد
social media
Posted at 27 مئی-2020

معروف اداکارہ عظمیٰ خان اور ان کی بہن ہما خان حال ہی میں ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی ہیں۔ عظمیٰ خان اور اس کی بہن پر ملک ریاض کے داماد عثمان کے ساتھ ازدواجی تعلقات رکھنے کا الزام عائد کیا جارہا ہے۔

اداکارہ اور اس کی بہن کی سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوگئی ہے، جس میں ملک ریاض کی بیٹی نے اپنے شوہر کے ساتھ تعلقات کی وجہ سے عظمیٰ خان کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتاہے کہ ملک ریاض کی بیٹی نے اپنے شوہر کو الزام دینے کے بجائے کسی فرد کی نجی ملکیت میں داخل ہونا زیادہ مناسب سمجھا۔

ملک ریاض کی بیٹی نے ان پر مٹی کا تیل بھ پھینکا۔ ہما خان کے زخمی پیروں کی ایک تصویر بھی انٹرنیٹ پر شیئر کی گئی ہے۔

ویڈیو میں دونوں بہنوں سے پوچھ گچھ کرنے والی خاتون دعویٰ کر رہی ہے کہ وہ عثمان نامی شخص کی بیوی ہے۔ جو خود پوری ویڈیو میں کہیں نظر نہیں آرہی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پیچھے کی جانب عظمیٰ خان کھڑی ہیں جبکہ ان کے آگے ان کی بہن ہمار خان موجود ہیں اور دونوں ڈری اور سہمی ہوئی ہیں ۔

ویڈیو میں خاتون اداکارہ پر اپنے شوہر کے ناجائز تعلقات کا الزام عائد کر رہی ہے خاتون غصے میں دونوں سے کہہ رہی ہیں کہ مجھے بتاو کیا تم نےمیرے شوہر عثمان کے ساتھ ناجائز تعلقات قائم کئے ہوئے ہے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک مقام پر اداکارہ عظمیٰ خان ڈری ہوئی دکھائی دیتی ہیں اور خاتون کو آنٹی کہہ کر مخاطب کرتی ہیں جس پر وہ خاتون مزید غصے میں کہتی ہے کہ میں چالیس سال کی عورت ہوں ، پاگل ہو ، مجھے آنٹی کہہ رہی ہو ، تم سے چھ سال ہی بڑی ہوں ۔

بحریہ ٹاون کے مالک ‏،،ملک ریاض کی بیٹیوں کی جانب سے اداکارہ عظمیٰ خان کے گھر پر دھاوا بول دیا گیا اور انکو جان سے…

Posted by Malik Khalil Ahmed on Wednesday, 27 May 2020

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس واقعے کی مذمت کی گئی ہے اور ان کا خیال ہے کہ ایسے متکبر لوگ ہمارے معاشرے کےامیر طبقے سے تعلق رکھتے ہیں جو انسانی شائستگی کی کوئی حد نہیں جانتے ۔

ایک صارف کا کہنا ہے کہ عظمیٰ خان نے جو کچھ کیا وہ بلا شبہ انتہائی غلط ہے اور انہیں اس کے فعل کی وجہ سے مایوسی کا مظاہرہ کرنا چاہئے لیکن جو کچھ اس امیر عورت نے فراموش کیا وہ یہ تھی کہ اس کے شوہر کی رضا مندی کے بغیر کچھ بھی ممکن نہیں تھا۔

اس واقعہ کے بارے میں ملک ریاض نے اپنے ٹویٹر پیغام میں ویڈیوز میں مخاطب شخصیات کے ساتھ کسی بھی رشتے کو قبول کرنے سے انکار کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عثمان اس کا بھتیجا نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں

پانچویں شادی پر چوتھی بیوی بازار میں شوہر پر برس پڑی

اوکاڑہ میں پانچویں شادی کرنے والے شخص کے خلاف چوتھی بیوی حمیرا نے احتجاج کیا اور بیچ بازار…

2 دن
پانچویں شادی پر چوتھی بیوی بازار میں شوہر پر برس پڑی

تلخ کلامی پر چھوٹے بھائی نے بڑے کو قتل کردیا

لاہور کے علاقہ چوہنگ میں بھائی نے بھائی کو قتل کردیا جبکہ مناواں میں ایک بھائی نے دوسرے…

2 دن
تلخ کلامی پر چھوٹے بھائی نے بڑے کو قتل کردیا

معروف صحافی علی سلمان علوی اہلیہ کو قتل کرنے کے الزام میں…

معروف صحافی علی سلمان علوی کو اہلیہ صدف زاہرہ کے قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا…

3 دن
معروف صحافی علی سلمان علوی اہلیہ کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار

شادی سے انکار پر نوجوان کا لڑکی پر تشدد، برہنہ کرکے گلی…

لاہور کے علاقہ غالب مارکیٹ میں نوجوان نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر لڑکی پر بہیمانہ تشدد کر…

3 دن
شادی سے انکار پر نوجوان کا لڑکی پر تشدد، برہنہ کرکے گلی میں گھمایا

تازہ ترین

آیا صوفیہ میوزیم سے مسجد میں تبدیل، 86 سال بعد دوبارہ نماز…

ترک صدر رجب طیب اردوان نے تاریخی اہمیت کی حامل اور یونیسکو کے عالمی ورثے کی فہرست میں…

4 گھنٹے
آیا صوفیہ میوزیم سے مسجد میں تبدیل، 86 سال بعد دوبارہ نماز ادا کی جائے گی

علی زیدی نے عزیر بلوچ کے ساتھی حبیب جان کی ویڈیو جاری…

وفاقی وزیر علی زیدی نے گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے ساتھی حبیب جان کی ویڈیو جاری…

4 گھنٹے
علی زیدی نے عزیر بلوچ کے ساتھی حبیب جان کی ویڈیو جاری کردی

قطرائیرویز نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا

قطر ائیرویز نے 13 جولائی سے پاکستان کیلئے اپنا فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ قطر…

13 گھنٹے
قطرائیرویز نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا

پی سی بی نے سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات…

پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے سابق کپتان سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات پر…

14 گھنٹے
پی سی بی نے سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات پرجواب دیدیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے