بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-February-2020

لالچی باپ نے 500 روپے کی خاطر 10 سالہ بیٹی بیچ دی

Iqra Khan Iqra Khan
63 Views 0 1 مہینہ
لالچی باپ نے 500 روپے کی خاطر 10 سالہ بیٹی بیچ دی
dhaka tribune
Posted at 7 جنوری-2020

لالچی باپ نے 500 روپے کی خاطر 10 سالہ بیٹی کو اوباش نوجوان کے حوالے کر دیا۔

ایڈیشنل ایس پی قصور راشد ہدایت نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پھولنگر کے نواحی گاوں کھڑک سنگھ کے رہائشی نےصرف 500 روپے کیلئے اپنی 10سالہ بیٹی کو زیادتی کیلئے 26 سالہ اوباش نوجوان کے حوالے کر دیا۔

انہوں نے کہا کہ بچی کے شور مچانے پر اطراف سے لوگ اکٹھے ہو گئے۔ لوگوں کو دیکھ کر اوباش نوجوان اور بچی کا باپ دونوں فرار ہو گئے۔

بچی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ، پولیس نے لڑکے اور بچی کے باپ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔ نوجوان پر پہلے بھی ایک بچے سے زیادتی کرنے پر مقدمہ درج ہے۔

متعلقہ خبریں

پنجابی میں بات کرنے پر خاتون کی ٹریفک اہلکار سے بد تمیزی

ایک خاتون سے ٹریفک پولیس اہلکار کے پنجابی میں بات کرنے پر غصہ میں آ گئی اور اہلکار…

10 گھنٹے
انگریزی کی بجائے پنجابی میں بات کرنے پر خاتون کی ٹریفک اہلکار سے بد تمیزی

پولیس نے14 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا

راولپنڈی پولیس نے 14 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے…

13 گھنٹے
پولیس نے14 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا

ٹک ٹاک نے 11 سالہ بچے کی جان لے لی

بہاولنگر میں سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک نے 11 سالہ بچے کی جان لے لی ہے۔ بہاولنگر کے…

14 گھنٹے
ٹک ٹاک نے 11 سالہ بچے کی جان لے لی

لاپتہ پولیس افسرمخفر عدیل کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا…

لاہور۔ ایس ایس لاہور مخفر عدیل اور سینئر ایڈووکیٹ شبہاز تتلا کی گمشدگی کے دو ہفتے گزرنے کے…

1 دن
لاپتہ پولیس افسرمخفر عدیل کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا

تازہ ترین

سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

اسلام آباد۔ حساس معلومات ٹیکنالوجی کے ذریعے چوری کئے جانے کے واقعات نے پوری دنیا کی حکومتوں کو…

3 گھنٹے
سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

کوالالمپور۔ ملائیشین معیشت کو عروج دکھانے اور دوسری مرتبہ وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے والے 94 سالہ مہاتیر محمد…

3 گھنٹے
مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں…

کراچی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ اگر حکم دے تو وہ پرانی…

4 گھنٹے
شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں قرار دیدیا؟

اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی…

اسلام آباد۔ عدالت عظمٰی کے فل کورٹ بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیخلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت…

4 گھنٹے
اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی مانگنے کا حکم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے