بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

30-March-2020

لاہورمیں ٹینکر پھٹنے سے آتشزدگی، 10 افراد زخمی ہو گئے

Mustanirah Kiran Mustanirah Kiran
48 Views 0 5 دن
لاہورمیں ٹینکر پھٹنے سے آتشزدگی، 10 افراد زخمی ہو گئے
Dunya News
Posted at 25 مارچ-2020

لاہور میں شاہدرہ موڑ کے قریب ٹینکر پھٹنے سے اس میں آگ لگ گئی۔ آتشزدگی میں قریبی پٹرول پمپ بھی لپیٹ میں آگیا، حادثے میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔

لاہور کے علاقہ شاہدرہ موڑ کے قریب ایل پی جی ٹینکر پھٹنے سے لگنے والی آگ نے متعدد گاڑیوں اور پٹرول پمپ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، ہرطرف دھوئیں کے بادل چھاگئے۔

پٹرول پمپ کے ملحقہ ریسٹورنٹ بھی مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ حادثہ میں 10 افراد زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق ایک مریض کا جسم 100 فیصد جبکہ دوسرے مریض کا جسم 90 فیصد جھلس چکا ہے جس کی حالت تشویشناک ہے۔ باقی تمام جھلسنے والے مریضوں کا جسم 50 فیصد سے زیادہ جھلس چکا ہے۔

متعلقہ خبریں

بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار

مردان میں 8 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔…

2 دن
بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار

پنجاب کی جیلوں سے صرف 20 ہزار قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ…

لاہور۔ حکومت پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبے بھر کی جیلوں میں 46 ہزار قیدی مختلف مقدمات میں…

2 دن
پنجاب کی جیلوں سے صرف 20 ہزار قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ ہو سکا

پاک پتن میں گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق

پاک پتن میں بوسیدہ گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے ہیں۔…

3 دن
پاک پتن میں گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق

لاک ڈاون میں شادی کرنے پر دولہا گرفتار

ملک بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے جاری لاک ڈاون کے باوجود شادی کرنے پر مظفر گڑھ…

5 دن
لاک ڈاون میں شادی کرنے پر دولہا گرفتار

تازہ ترین

کینیڈا کی خاتون اول نے کورونا وائرس کو ہرا دیا

کینیڈا کی خاتون اول صوفی ٹروڈو نے کورونا وارس کو شکست دے دی ہے اور وہ مکمل صحتیاب…

5 گھنٹے
کینیڈا کی خاتون اول نے کورونا وائرس کو ہرا دیا

فواد چوہدری پنجاب سے زیادہ سندھ حکومت سے متاثر

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے سندھ…

4 گھنٹے
فواد چوہدری پنجاب سے زیادہ سندھ حکومت سے متاثر

سپریم کورٹ نے قیدیوں کو رہا کرنے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے کورونا وائرس کے پھیلاو کے پیش نظرقیدیوں کو ضمانت پر رہا کرنے سے روک دیا۔…

4 گھنٹے
سپریم کورٹ نے قیدیوں کو رہا کرنے سے روک دیا

حکومت کا ہائی ویز سمیت تمام شاہراہیں کھولنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کی جانب سے ہائی ویز سمیت تمام شاہراہیں کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران…

3 گھنٹے
حکومت کا ہائی ویز سمیت تمام شاہراہیں کھولنے کا فیصلہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے