بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

30-May-2020

قاتل ڈور نے لاہور میں تین افراد کو زخمی کر دیا

paktv Avatar
39 Views 0 1 ہفتہ
قاتل ڈور نے لاہور میں تین افراد کو زخمی کر دیا
GEO
Posted at 22 مئی-2020

لاہور۔ راوی روڈ اور بادامی باغ میں کٹی پتنگ کی ڈور گلوں پر پھرنے سے تین افراد زخمی ہو گئے۔ راوی روڈ سائیکل پر سوار دو دوست احمد اور وسیم کٹی پتنگ کی ڈور پھرنے سے زخمی ہو گئے۔ ادھر بادامی باغ میں حسن نامی نوجوان ماتھے پر ڈور پھرنے سے زخمی ہو گیا۔

زخمی ہونیوالے علاقوں میں تعینات ایس ایچ اوز کیلئے ابھی تک کارروائی نہیں کی گئی

تینوں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کیلئے فوری ہسپتال منتقل کیا گیا۔ انہیں طبی امداد کے بعد گھر جانے کی اجازت دے دی گئی۔ پتنگ بازی سے زخمی ہونیوالے علاقوں میں تعینات ایس ایچ اوز کیلئے ابھی تک کارروائی نہیں کی گئی۔

سی سی پی او لاہور نے واضح اعلان کر رکھا ہے کہ لاہور میں پتنگ بازی کے دوران جس علاقے میں ہلاکت ہو گی اس کے ایس ایچ او کو فوری معطل کر دیا جائیگا۔ اب ایک ہی علاقے میں تین افراد کے گلوں پر قاتل ڈور پھرنا لاہور پولیس کیلئے بھی لمحہ فکریہ ہے۔

لاہور پولیس پتنگ بازوں کیخلاف ابھی تک سنجیدہ کارروائی کرنے میں ناکام دکھائی دیتی ہے۔ پچھلے دنوں بند روڈ پر بھی سیالکوٹ سے بھائی کی تیمارداری کیلئے موٹر سائیکل پرآنیوالا شخص گلے پرقاتل ڈور پھرنے سے جاں بحق ہو گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

گھریلو تنازع پر شوہر نے فائرنگ کر کے 2 بیویوں، بچے اور…

بٹگرام میں گھریلو تنازع پر شوہر نے فائرنگ کر کے 2 بیویوں، بیٹا، بیٹی اور بہو کو قتل…

20 گھنٹے
وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان

شادی سے انکار پر سابق منگیتر نے لڑکی پر تیزاب پھینک دیا

فیصل آباد کے علاقہ جڑانوالہ میں شادی سے انکار پر نوجوان نے سابق منگیتر پر تیزاب پھینک دیا۔…

22 گھنٹے
شادی سے انکار پر سابق منگیتر نے لڑکی پر تیزاب پھینک دیا

لاہور میں کوڑا دان سےخاتون کی کٹی ہوئی ٹانگیں برآمد

لاہور میں کوڑادان سےخاتون کی کٹی ہوئی ٹانگیں برآمد ہوئی ہیں، دھڑ کی تلاش کی جا رہی ہے۔…

2 دن
لاہور میں کوڑا دان سےخاتون کی کٹی ہوئی ٹانگیں برآمد

ملک ریاض کی بیٹی کا شوہر سے تعلقات کے الزام پر اداکارہ…

معروف اداکارہ عظمیٰ خان اور ان کی بہن ہما خان حال ہی میں ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن…

3 دن
ملک ریاض کی بیٹی کا شوہر سے تعلقات کے الزام پر اداکارہ عظمیٰ خان پر تشدد

تازہ ترین

شیخ رشید کے اداکارہ عائشہ عمر سے شادی کے چرچے

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی شادی کے ایک بار پھر چرچے ہو رہے ہیں اور اس بار…

5 گھنٹے
شیخ رشید کے اداکارہ عائشہ عمر سے شادی کے چرچے

ملک ریاض سے کوئی ڈیل نہیں کر رہی، انصاف چاہیے، عظمی خان

اداکارہ عظمیٰ خان کا کہنا ہے کہ میں نے ملک ریاض اور اس کی بیٹیوں سے کسی قسم…

4 گھنٹے
ملک ریاض سے کوئی ڈیل نہیں کر رہی، انصاف چاہیے، عظمی خان

پی ایس ایل 5 کی نشریات بیچنے پر رائٹس ہولڈر نے معافی…

ٹیک فرنٹ انٹرنیشنل ایف زیڈ ای نے پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) سے اظہار افسوس اور معذرت…

3 گھنٹے
جوئے کمپنی کو پی ایس ایل 5 کی نشریات بیچنے پر رائٹس ہولڈر نے معافی مانگ لی

شاہد آفریدی سے کرکٹ ٹپس لینے فین مقبوضہ کشمیر سے آزاد کشمیر…

شاہد آفریدی بہت سے نوجوان کرکٹرز کے پسندیدہ کھلاڑی ہیں۔ 1996 میں اپنی پہلی ون ڈے اننگز میں…

2 گھنٹے
شاہد آفریدی سے کرکٹ ٹپس لینے فین مقبوضہ کشمیر سے آزاد کشمیر آ پہنچا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے