بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

30-March-2020

کراچی پولیس نے بڑی کارروائی میں ”را‘ دہشت گرد ونگ کا سرغنہ پکڑ لیا

Tariq Tariq
43 Views 0 1 ہفتہ
کراچی پولیس نے بڑی کارروائی میں ”را‘ دہشت گرد ونگ کا سرغنہ پکڑ لیا
Dunya
Posted at 19 مارچ-2020

کراچی پولیس نے ایک بڑی کارروائی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کے دہشت گرد ونگ کا سرغنہ پکڑ لیا۔ اس بات کا انکشاف کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔

بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ و بارود بھی برآمد

ان کا کہنا تھا کہ بھارتی نیٹ ورک ”را“ کا دہشت گرد ونگ کا سربراہ شاہد عرف متحدہ کو دو ساتھیوں سمیت پکڑ لیا گیا۔ ان سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ و بارود بھی برآمد ہوا ہے۔

کراچی پولیس چیف کا کہنا ہے کہ یہ گرفتاریاں پولیس انٹیلی جنس کی خفیہ معلومات پر عمل میں آئیں۔ گرفتار ملزم شاہد کراچی میں ”را“ کا نیٹ ورک چلا رہا تھا۔ ملزمان نے اعتراف کیا ہے کہ وہ کراچی میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی کرنا چاہتے تھے۔

متعلقہ خبریں

بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار

مردان میں 8 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔…

2 دن
بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار

پنجاب کی جیلوں سے صرف 20 ہزار قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ…

لاہور۔ حکومت پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبے بھر کی جیلوں میں 46 ہزار قیدی مختلف مقدمات میں…

2 دن
پنجاب کی جیلوں سے صرف 20 ہزار قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ ہو سکا

پاک پتن میں گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق

پاک پتن میں بوسیدہ گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے ہیں۔…

3 دن
پاک پتن میں گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق

لاک ڈاون میں شادی کرنے پر دولہا گرفتار

ملک بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے جاری لاک ڈاون کے باوجود شادی کرنے پر مظفر گڑھ…

5 دن
لاک ڈاون میں شادی کرنے پر دولہا گرفتار

تازہ ترین

کینیڈا کی خاتون اول نے کورونا وائرس کو ہرا دیا

کینیڈا کی خاتون اول صوفی ٹروڈو نے کورونا وارس کو شکست دے دی ہے اور وہ مکمل صحتیاب…

4 گھنٹے
کینیڈا کی خاتون اول نے کورونا وائرس کو ہرا دیا

فواد چوہدری پنجاب سے زیادہ سندھ حکومت سے متاثر

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے سندھ…

4 گھنٹے
فواد چوہدری پنجاب سے زیادہ سندھ حکومت سے متاثر

سپریم کورٹ نے قیدیوں کو رہا کرنے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے کورونا وائرس کے پھیلاو کے پیش نظرقیدیوں کو ضمانت پر رہا کرنے سے روک دیا۔…

3 گھنٹے
سپریم کورٹ نے قیدیوں کو رہا کرنے سے روک دیا

خوشخبری، حج ضرور ہو گا

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاو کی وجہ سے حج 2020 متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو…

10 گھنٹے
خوشخبری، حج ضرور ہو گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے