بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

30-March-2020

جاپان میں 19 معذوروں کو قتل کرنیوالے سفاک قاتل کو سزائے موت کا حکم

Tariq Tariq
37 Views 0 2 ہفتے
جاپان میں 19 معذوروں کو قتل کرنیوالے سفاک قاتل کو سزائے موت کا حکم
Posted at 16 مارچ-2020

ٹوکیو۔ چار سال قبل جاپان کے شہر ٹوکیو کے کیئر سنٹر میں معذور افراد پر خنجروں سے حملہ کر کے 19 افراد کو قتل کرنیوالے 30 سالہ ملزم ستوشی اماتسو کو سزائے موت کا حکم سنا دیا گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کا کہنا ہے کہ ملزم نے 2016ء میں ٹوکیو کے کیئر سنٹر کو نشانہ بنایا تھا۔

اس نے یہ گھناؤنا عمل معاشرے کیلئے کیا

برطانوی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ 30 سالہ قاتل ٹوکیو ہی میں ایک کیئر سنٹر پر ملازمت کر چکا ہے۔پکڑنے جانے پر ملزم کا موقف تھا کہ ایسے معذور افراد جو ٹھیک طریقے سے بات بھی نہیں کر سکتے ان کے کوئی انسانی حقوق نہیں ہیں۔

اس کا مزید کہنا تھا کہ دماغی معذوروں کے زندہ رہنے کا کوئی جواز نہیں۔ اس نے یہ گھناؤنا عمل معاشرے کیلئے کیا۔ واضح رہے جاپان میں 2016ء میں پیش آنیوالا یہ گھناؤنے قتل کا بدترین کیس تھا۔ جاپانی شہر یوکوہاما کی کورٹ نے مجرم کو سزائے موت کا حکم سنایا۔

مجرم ستوسی اماتسو نے فیصلے سے قبل کسی بھی ممکنہ سزا کی صورت میں اپیل دائر نہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار

مردان میں 8 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔…

2 دن
بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار

پنجاب کی جیلوں سے صرف 20 ہزار قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ…

لاہور۔ حکومت پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبے بھر کی جیلوں میں 46 ہزار قیدی مختلف مقدمات میں…

2 دن
پنجاب کی جیلوں سے صرف 20 ہزار قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ ہو سکا

پاک پتن میں گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق

پاک پتن میں بوسیدہ گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے ہیں۔…

3 دن
پاک پتن میں گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق

لاک ڈاون میں شادی کرنے پر دولہا گرفتار

ملک بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے جاری لاک ڈاون کے باوجود شادی کرنے پر مظفر گڑھ…

5 دن
لاک ڈاون میں شادی کرنے پر دولہا گرفتار

تازہ ترین

امریکا میں کورونا وائرس سے 2 لاکھ اموات ہو سکتی ہیں، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی وجہ سے 2 لاکھ تک…

5 گھنٹے
امریکا میں کورونا وائرس سے 2 لاکھ اموات ہو سکتی ہیں، ٹرمپ

کینیڈا کی خاتون اول نے کورونا وائرس کو ہرا دیا

کینیڈا کی خاتون اول صوفی ٹروڈو نے کورونا وارس کو شکست دے دی ہے اور وہ مکمل صحتیاب…

4 گھنٹے
کینیڈا کی خاتون اول نے کورونا وائرس کو ہرا دیا

فواد چوہدری پنجاب سے زیادہ سندھ حکومت سے متاثر

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے سندھ…

3 گھنٹے
فواد چوہدری پنجاب سے زیادہ سندھ حکومت سے متاثر

سپریم کورٹ نے قیدیوں کو رہا کرنے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے کورونا وائرس کے پھیلاو کے پیش نظرقیدیوں کو ضمانت پر رہا کرنے سے روک دیا۔…

3 گھنٹے
سپریم کورٹ نے قیدیوں کو رہا کرنے سے روک دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے