بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

28-August-2020

جنوبی وزیرستان میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

masooma mufferih masooma mufferih
140 Views 0 8 مہینے
جنوبی وزیرستان میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہوگئےجنوبی وزیرستان میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے
the news
Posted at 3 جنوری-2020

جنوبی وزیرستان میں اعظم ورسے کے علاقے میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہوگئے۔

دو گرپوں کے درمیان زمینی تنازع شدت اختیار کرگیا اور دونوں فریقین مین فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس سے 5 افراد جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے۔

پولیس کیجانب سے حالات پر قابو نہ پایا جا سکا۔ علاقے میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں فریقین کے درمیان کافی عرصہ سے زمینی تنازع چل رہا ہے۔ حالات پر قابو پانے کیلئے ایف سی جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہوگئی ہے۔

متعلقہ خبریں

ماں باپ نے 10سالہ بیٹے کو آگ لگا دی

بہاولپور میں مبینہ طور پر ماں نے دوسرے شوہر کے ساتھ مل کر اپنے 10سالہ بیٹے کو آگ…

3 ہفتے
ماں باپ نے 10سالہ بیٹے کو آگ لگا دی

راستہ نہ دینے پرتلخ کلامی میں ایک شخص ہلاک ہو گیا

کراچی کے علاقہ گلشن اقبال ضیا کالونی میں راستہ نہ دینے پر جھگڑے کے دوران ایک شخص ہلاک…

4 ہفتے
راستہ نہ دینے پرتلخ کلامی میں ایک شخص ہلاک ہو گیا

گونگی بہری 11سالہ بچی سے زیادتی، پولیس کا میڈیکل کرانے سے انکار

سندھ کے ضلع بدین کے علاقے ٹنڈو غلام علی میں بااثر شخص کی جانب سے گونگی بہری لڑکی…

4 ہفتے
گونگی بہری 11سالہ بچی سے زیادتی، پولیس کا میڈیکل کرانے سے انکار

جنگل کے تنازع پر فائرنگ میں 10 افراد جاں بحق

دیربالا کے علاقے چراگلئی میں جنگل کے تنازع پر فائرنگ میں 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ڈی…

4 ہفتے
جنگل کے تنازع پر فائرنگ میں 10 افراد جاں بحق

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے