بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

04-April-2020

گٹکا فروشی کیلئے بچوں کے استعمال پرکراچی کے شہریوں کی تشویش

Tariq Tariq
54 Views 0 1 مہینہ
گٹکا فروشی کیلئے بچوں کے استعمال پرکراچی کے شہریوں کی تشویش
Express
Posted at 2 مارچ-2020

کراچی۔ شہر قائد میں عدالتی احکامات کے تحت کئی مرتبہ گٹکا کی فروخت پر پابندی لگائی گئی مگر اس مکروہ کاروبار سے منسلک افراد ہمیشہ بیچ میں سے کوئی نیا راستہ نکال کر دوبارہ اس دھندے میں مصروف ہو جاتے۔

اب گٹکا فروشوں نے اس دھندے کو چلانے کیلئے بچوں کا استعمال شروع کر رکھا ہے۔ سرجانی ٹاؤن سیکٹر 4 اے اور 4 بی سے منظرعام پر آنیوالی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے جس میں اس دھندے کا کھلے عام فروخت ہونا بخوبی دیکھا جا سکتا ہے۔

فوٹیج میں ایک گھر سے معصوم بچی گٹکا دیتی دیکھی جا سکتی ہے اور پیسے لے کر اندر جاتی ہے۔ ایک اور فوٹیج میں گھر کے باہر کبین پر موجود شخص گھر کے اندر سے گٹکا لا کر خریدار کو دیتا ہے اور پیسے وصول کرتا ہے۔

گٹکے کی کھلے عام فروخت پر پولیس خاموش تماشائی

کراچی پولیس کا کہنا ہے کہ گٹکا فروش قانون کی نظروں سے بچنے کیلئے اب بچوں کو اس مذموم دھندے میں استعمال کر رہے ہیں۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ گٹکے کی کھلے عام فروخت پر پولیس خاموش تماشائی بنی رہتی ہے۔

پولیس حکام سے رابطے پر بتایا گیا کہ گٹکا فروخت کرنیوالوں کیخلاف کارروائی جاریہے۔ عوام کے تعاون سے جلدگٹکا فروشوں کو قانون کے کٹہرے میں لے آئیں گے۔

متعلقہ خبریں

اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔…

واشنگٹن۔ سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قاتلوں کی رہائی کے فیصلے پر امریکہ…

58 منٹ
اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔ ایلس ویلز

نماز جمعہ ادا کرنے سے منع کرنے پر نمازیوں کا پولیس اہلکاروں…

کراچی۔ حکومت سندھ نے آج صوبے بھر میں نماز جمعہ مساجد میں ادا کرنے پرسختی سے پابندی عائد…

7 گھنٹے
نماز جمعہ ادا کرنے سے منع کرنے پر نمازیوں کا پولیس اہلکاروں پر حملہ

بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار

مردان میں 8 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔…

6 دن
بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار

پنجاب کی جیلوں سے صرف 20 ہزار قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ…

لاہور۔ حکومت پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبے بھر کی جیلوں میں 46 ہزار قیدی مختلف مقدمات میں…

1 ہفتہ
پنجاب کی جیلوں سے صرف 20 ہزار قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ ہو سکا

تازہ ترین

اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔…

واشنگٹن۔ سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قاتلوں کی رہائی کے فیصلے پر امریکہ…

58 منٹ
اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔ ایلس ویلز

پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

پشاور۔ پاک افغان اعلٰی حکام نے درمیان آج مذاکرات کے بعد اتوار سے دوطرفہ تجارت کیلئے کھولنے کا…

1 گھنٹہ
پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

کرونا مبتلا مریض کو غلط سفری معلومات دینوالے شخص کو قید کی…

کورونا وائرس چین کے شہر ووہان سے پھوٹنے کے بعد اب تک 204 ممالک میں رپورٹ ہو چکا…

2 گھنٹے

مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ…

اسلام آباد۔ کرونا متا ثرین کی مدد کیلئے مخیر حضرات نے آگے آ کر فنڈز جمع کرانے کا…

2 گھنٹے
مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے