بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-April-2020

گلشن اقبال کراچی سے خاتون کی فریزر سے 12 سال پرانی نعش برآمد

Tariq Tariq
67 Views 0 2 مہینے
گلشن اقبال کراچی سے خاتون کی فریزر سے 12 سال پرانی نعش برآمد
Geo
Posted at 13 فروری-2020

کراچی۔ گلشن اقبال سے خاتون کی 12 سال پرانی لاش برآمد کر لی گئی۔ بچوں نے ماں کے انتقال کے بعد اس کی لاش کو دفنانے کے بجائے فریزر میں رکھ دی۔ گلشن اقبال بلاک 11 میں سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آنے کے بعد پولیس نے کچرا کنڈی میں انسانی ڈھانچہ پھینکنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔

تحقیق پر پتہ چلا کہ ڈھانچہ گرفتار شخص محبوب کی بہن ذکیہ کا ہے جو بارہ سال قبل انتقال کرگئی تھی۔ گلشن اقبال پولیس کا کہنا ہے کہ ذکیہ کا بارہ سال قبل انتقال ہوا تو اس کے بیٹے اور بیٹی نے اپنی ماں کو دفنانے کی بجائے اس کی نعش فریزر میں محفوظ کر لی تاکہ وہ جب دل چاہے اسے دیکھ سکیں۔

انتقال کے بعد بیٹا اور بیٹی کہیں اور منتقل ہو گئے

تحقیق کے بعد یہ بات سامنے آئی کہ ماں کے انتقال کے بعد بیٹا اور بیٹی کہیں اور منتقل ہو گئے مگر وہ کبھی کبھار فلیٹ میں آ کر ماں کی لاش دیکھا کرتے تھے۔ محلہ داروں کا کہنا ہے کہ دونوں بہن بھائیوں کی ذہنی حالت درست معلوم نہیں ہوتی تھی۔ ذکیہ کے بیٹے اور بیٹی کا انتقال ہو گیا تو فلیٹ سے بدبو آنے لگی۔

ہمسائیوں نے ذکیہ کے بھائی محبوب کو اطلاع دی جو کچھ دن دیکھ بھال کے بعد ھانچے کو ٹھکانے لگانا چاہتا تھا کہ پکڑا گیا۔ مقتول خاتون کے بھائی محبوب نے اپنے ابتدائی بیان میں کہا ہے کہ اس کی بہن ذکیہ کی بیٹی شگفتہ کا چار ماہ قبل انتقال ہوا۔ دو روز قبل بہن کے گھر گیا تو دیکھا کہ بہن کی لاش بستر پر پڑی ہے۔

ذکیہ کا ذہنی توازن بھی درست نہ تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ محبوب کو حراست میں لے کر تفتیش کی جارہی ہے۔ لاش کا ڈی این اے ٹیسٹ کرایا جائے گا تاکہ ذکیہ خاتون کی موت کا صحیح اندازہ ہو سکے۔

متعلقہ خبریں

لوگ امدادی سامان اکٹھا کر کے فروخت کرنے لگے، ویڈیو وائرل

کورونا وائرس کے باعث جاری لاک ڈاون کے دوران پاکستان کے مخیر حضرات غریبوں کی ہر ممکن مدد…

6 گھنٹے
لوگ امدادی سامان اکٹھا کر کے فروخت کرنے لگے، ویڈیو وائرل

شرط لگا کر ٹرین کے نیچے لیٹنے والا شخص گرفتار

ساہیوال میں جہالت کی انتہا ہو گئی جہاں ایک شخص محض500 روپے کی شرط جیتنے کیلئے چلتی ٹرین…

9 گھنٹے
شرط لگا کر ٹرین کے نیچے لیٹنے والا شخص گرفتار

الکرم اوریونس ٹیکسائل کو لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی مہنگی پڑ گئی

شہر قائد میں ملک کی دو بڑی کمپنیاں الکرم اور یونس ٹیکسائل ملز کو لاک ڈاؤن کی خلاف…

1 دن
الکرم اوریونس ٹیکسائل کو لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی مہنگی پڑ گئی

لاہور میں باپ نے بیٹی کو غیرت کے نام پرقتل کردیا

لاہور میں پسند کی شادی کرنے پر باپ نے جوان بیٹی کو قتل کردیا۔ لاہورکے علاقے گارڈن ٹاون…

3 دن
لاہور میں باپ نے بیٹی کو غیرت کے نام پرقتل کردیا

تازہ ترین

پاکستان کا بڑا اعزاز، کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک میں شامل

اسلام آباد۔ پاکستان کا ایک اور بڑا اعزاز، امریکی ادارہ صحت نے کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک…

3 گھنٹے
پاکستان کا بڑا اعزاز، کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک میں شامل

ڈبلیو ایچ او کا لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا مشورہ…

کوپن ہیگن۔کرونا وائرس دنیا کے 209 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے۔ ان میں سے زیادہ…

4 گھنٹے
ڈبلیو ایچ او کا لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا مشورہ مگر کیوں۔۔۔۔

پابندی اور لاک ڈاؤن کے باوجود پتنگ بازی شہریوں کیلئے زحمت بن…

شہر قائد میں پتنگ بازی پر پابندی اور کرونا لاک ڈاؤن کے دوران بھی شہریوں میں پتنگ بازی…

5 گھنٹے
پابندی اور لاک ڈاؤن کے باوجود پتنگ بازی شہریوں کیلئے زحمت بن گئی

احساس پروگرام سے1 کروڑ 20لاکھ افراد کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت غریب اور دیہاڑی دار طبقے…

5 گھنٹے
احساس پروگرام کے تحت1 کروڑ 20 لاکھ عوام کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے