بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-February-2020

حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ سے مستفید افسران کو بر طرف کر دیا

Muhammad Zohaib Muhammad Zohaib
72 Views 0 1 مہینہ
parhlo.com
Posted at 18 جنوری-2020

حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے 4 افسران کو نوکری سے فارغ کر دیا ، حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والے گریڈ 17 کے 4 افسران پر کرپشن ثابت ہونے کے جرم میں برطرف کیا گیا ہے

واضح رہے کہ افسران نے اپنی بیگمات کے نام پر بی آئی ایس پی سے رقم حاصل کی ملزمان سے چار لاکھ 40 ہزار 196 روپے ریکور کر لیے گئے ہیں

یاد رہے کہ ان چار افسران میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر بی آئی ایس پی ڈیرہ اسماعیل خان محمد نعمان ضہیم،اسٹنٹ ڈائریکٹر بی آئی ایس پی ڈیرہ اسماعیل خان شفی اللہ ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر بی آئی ایس پی ایبٹ آباد فضیل امین اور تحصیل آفیسر ایبٹ آبادسبیل خان شامل ہیں جن کو حکومت کی جانب سے شوکاز نوٹس جاری کیے گئے ہیں

متعلقہ خبریں

پنجابی میں بات کرنے پر خاتون کی ٹریفک اہلکار سے بد تمیزی

ایک خاتون سے ٹریفک پولیس اہلکار کے پنجابی میں بات کرنے پر غصہ میں آ گئی اور اہلکار…

11 گھنٹے
انگریزی کی بجائے پنجابی میں بات کرنے پر خاتون کی ٹریفک اہلکار سے بد تمیزی

پولیس نے14 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا

راولپنڈی پولیس نے 14 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے…

14 گھنٹے
پولیس نے14 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا

ٹک ٹاک نے 11 سالہ بچے کی جان لے لی

بہاولنگر میں سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک نے 11 سالہ بچے کی جان لے لی ہے۔ بہاولنگر کے…

15 گھنٹے
ٹک ٹاک نے 11 سالہ بچے کی جان لے لی

لاپتہ پولیس افسرمخفر عدیل کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا…

لاہور۔ ایس ایس لاہور مخفر عدیل اور سینئر ایڈووکیٹ شبہاز تتلا کی گمشدگی کے دو ہفتے گزرنے کے…

1 دن
لاپتہ پولیس افسرمخفر عدیل کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا

تازہ ترین

سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

اسلام آباد۔ حساس معلومات ٹیکنالوجی کے ذریعے چوری کئے جانے کے واقعات نے پوری دنیا کی حکومتوں کو…

3 گھنٹے
سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

کوالالمپور۔ ملائیشین معیشت کو عروج دکھانے اور دوسری مرتبہ وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے والے 94 سالہ مہاتیر محمد…

4 گھنٹے
مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں…

کراچی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ اگر حکم دے تو وہ پرانی…

4 گھنٹے
شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں قرار دیدیا؟

اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی…

اسلام آباد۔ عدالت عظمٰی کے فل کورٹ بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیخلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت…

5 گھنٹے
اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی مانگنے کا حکم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے