بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-June-2020

غیر اخلاقی ویڈیو بنا کرغریب خواتین کو بلیک میل کرنیوالے میاں بیوی گرفتار

paktv Avatar
318 Views 0 8 مہینے
Dunya
Posted at 5 اکتوبر-2019

لاہور۔ سندر انوسٹی گیشن پولیس نے ایک ایسے میاں بیوی جوڑے کو گرفتار کیا ہے جو غریب اور معصوم عورتوں کو اپنے جال میں پھنس کر جنسی تشدد کی غیر اخلاقی ویڈیو بنا کر انہیں بلیک میل کرتے تھے۔

ایس پی انوسٹی گیشن صدر راشد ہدایت کی سربراہی میں انوسٹی گیشن پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے سلامت علی اور اس کی اہلیہ رضیہ سلطانہ کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان نے اعتراف کیا کہ وہ معصوم عورتوں کو چنگل میں پھنس کر جنسی تشدد کی ویڈیو بنا کر بلیک میل کر کے پیسے بٹورتے تھے۔

رضیہ سلطانہ مختلف طریقوں سے غریب عورتوں کو اپنے جال میں پھنستی

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمہ رضیہ سلطانہ مختلف طریقوں سے غریب عورتوں کو اپنے جال میں پھنستی تھی۔ ملزم سلامت علی ان عورتوں کے ساتھ زبردستی غیر اخلاقی حرکات کرتا۔ رضیہ سلطانہ غیر اخلاقی حرکات کی ویڈیو بنا لیتی تھی۔

انوسٹی گیشن پولیس سندر اور جینڈر بیسڈ سیل کی ٹیموں نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے بروقت کارروائی کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ انوسٹی گیشن پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان سے مزید سنسنی خیز انکشافات متوقع ہیں۔

متعلقہ خبریں

علامہ اقبال ایکسپریس ٹرین میں آگ لگ گئی

لاہور سے سیالکوٹ جانیوالی ٹرین علامہ اقبال ایکسپریس میں وزیرآباد کے مقام پر آگ لگ گئی۔ ریسکیو حام…

7 گھنٹے
علامہ اقبال ایکسپریس ٹرین میں وزیرآباد آگ لگ گئی

زمینی تنازعہ پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع لورالائی کی تحصیل دکی میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو…

9 گھنٹے
زمینی تنازعہ پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

غلطی سےطوطے اڑانے پر8 سالہ گھریلو ملازمہ قتل

راولپنڈی میں میاں بیوی نے 8 سالہ گھریلو ملازمہ کو غلطی سے دو طوطے پنجرے سے اڑانے پر…

1 دن
غلطی سےطوطے اڑانے پر8 سالہ گھریلو ملازمہ قتل

چارافراد کی شوہراور بچوں کے سامنے نوجوان لڑکی سے اجتماعی زیادتی

لاہور میں کاہنہ کے علاقہ کچوانہ بستی میں زمیندار کے بیٹوں نے نشے کی حالت میں محنت کش…

1 دن
چارافراد کی شوہراور بچوں کے سامنے نوجوان لڑکی سے اجتماعی زیادتی

تازہ ترین

بھارتی خفیہ اہلکاروں کی قائم مقام پاکستانی ہائی کمشنرسے بدتہذیبی

بھارت نے سفارتی آداب کی ایک بار پھر دھجیاں بکھیر دیں، بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستانی سفارتکاروں…

4 گھنٹے
بھارتی خفیہ اہلکاروں کی قائم مقام پاکستانی ہائی کمشنرسے بدتہذیبی

ایس او پیز کی خلاف ورزی پرمتعدد مارکیٹیں سیل، دکاندار گرفتار

ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر کئی مارکیٹیں سیل کرکے متعدد دکانداروں کو گرفتار کرلیا گیا…

6 گھنٹے
ایس او پیز کی خلاف ورزی پرمتعدد مارکیٹیں سیل، دکاندار گرفتار

علامہ اقبال ایکسپریس ٹرین میں آگ لگ گئی

لاہور سے سیالکوٹ جانیوالی ٹرین علامہ اقبال ایکسپریس میں وزیرآباد کے مقام پر آگ لگ گئی۔ ریسکیو حام…

7 گھنٹے
علامہ اقبال ایکسپریس ٹرین میں وزیرآباد آگ لگ گئی

اسکول کے سیکیورٹی گارڈ کا چاقو سے حملہ، 37 بچے زخمی ہو…

چین میں اسکول کے سیکیورٹی گارڈ نے بچوں اور اساتذہ پر چاقو سے حملہ کردیا۔ برطانوی میڈیا کے…

8 گھنٹے
اسکول کے سیکیورٹی گارڈ کا چاقو سے حملہ، متعدد بچے زخمی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے