بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

02-April-2020

فیصل آباد میں ٹیکسٹائل مل کا بوائلر پھٹنے سے 4 مزدور جاں بحق ہوگئے

Mustanirah Kiran Mustanirah Kiran
63 Views 0 2 مہینے
فیصل آباد میں ٹیکسٹائل مل کا بوائلر پھٹنے سے 4 مزدور جاں بحق ہوگئے
dunya news
Posted at 11 فروری-2020

فیصل آباد میں ٹیکسٹائل مل کا بوائلر پھٹنے سے 4 مزدور جاں بحق جبکہ 15 سے زائد زخمی ہوگئے۔

فیصل آباد میں سرگودھا روڈ پر فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے فیکٹری کی چھت زمین بوس ہو گئی جس سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 15 سے زائد زخمی ہو گئے۔

لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ چھت کے ملبے تلے دب کر متعدد افراد لاپتا ہوگئے ہیں جن کی تلاش کیلئے ریسکیو کی جانب سے سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے۔ ریسکیو کے مطابق بوائلر گیس کا پریشر زیادہ ہونے کے باعث پھٹا۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقعہ پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کو علاج کیلئے بہترین سہولیات فراہم کرنے اور واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔

متعلقہ خبریں

بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار

مردان میں 8 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔…

5 دن
بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار

پنجاب کی جیلوں سے صرف 20 ہزار قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ…

لاہور۔ حکومت پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبے بھر کی جیلوں میں 46 ہزار قیدی مختلف مقدمات میں…

5 دن
پنجاب کی جیلوں سے صرف 20 ہزار قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ ہو سکا

پاک پتن میں گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق

پاک پتن میں بوسیدہ گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے ہیں۔…

6 دن
پاک پتن میں گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق

لاک ڈاون میں شادی کرنے پر دولہا گرفتار

ملک بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے جاری لاک ڈاون کے باوجود شادی کرنے پر مظفر گڑھ…

1 ہفتہ
لاک ڈاون میں شادی کرنے پر دولہا گرفتار

تازہ ترین

کیمبرج اسکول سسٹم کا بغیرامتحانات بچوں کو پاس کرنے کا اعلان

کیمبرج اسکول سسٹم نے کورونا وائرس کے باعث صورتحال کے پیش نظر بچوں کوبغیر امتحان کے پاس کرنے…

4 گھنٹے
کیمبرج اسکول سسٹم کا بغیرامتحانات بچوں کو پاس کرنے کا اعلان

پی آئی اے کو جزوی بین الاقوامی پروازوں کی اجازت

اسلام آباد۔ حکومت پاکستان کی جانب سے 21 مارچ کو اپنی تمام ملکی اور غیر ملکی فضائی آپریشن…

8 گھنٹے
پی آئی اے کو جزوی بین الاقوامی پروازوں کی اجازت

نجی چینل سٹی 42 پر سرکاری کورونا مشینری استعمال کرنے کا الزام

لاہور کے ایک میڈیا گروپ سٹی 42 نیوز نیٹ ورک میں کورونا سرکاری مشینری کا بے دریغ استعمال…

9 گھنٹے
نجی چینل سٹی فور24 پر سرکاری کورونا مشینری استعمال کرنے کا الزام

بتیس امریکی ارکان کانگریس کا ایران پرسے عائد پابندیاں اٹھانے کا بڑا…

نیویارک۔ کورونا وائرس کے بے قابو ہونے کے بعد عالمی پابندیوں کی وجہ سے سب سے زیادہ متاثر…

10 گھنٹے
بتیس امریکی ارکان کانگریس کا ایران پرسے عائد پابندیاں اٹھانے کا بڑا مطالبہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے