بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-February-2020

کراچی میں فوم کی فیکٹری میں آتشزدگی

Iqra Khan Iqra Khan
85 Views 0 1 مہینہ
کراچی میں فوم کی فیکٹری میں آتشزدگی
dunya news
Posted at 17 جنوری-2020

کراچی میں کورنگی انڈسٹڑیل ایریا میں فوم کی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔

کراچی میں کورنگی انڈسٹڑیل ایریا میں فوم کی فیکٹری میں آگ لگ گئی جو دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کرگئی۔ دم گھنٹے سے ایک شخص جاں بحق اور دو بے ہوش ہو گئے۔

آ گ لگنے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کا عملہ پہنچ گیا۔ فائر بریگیڈ کی 4 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں اور لوگوں کو ریسکیو کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ تیزی سے پھیل رہی ہے جس کی وجہ سے مزید ریسکیو کے عملے کو طلب کر لیا گیا ہے۔

ایم ڈی واٹربورڈ کا کہنا ہے کہ لانڈھی اور نیپا ہائیڈرنٹس پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، متعدد ٹینکرز کےذریعے پانی پہنچا یاجارہا ہے۔ 

متعلقہ خبریں

مفرور پولیس افسرمفخر عدیل کی کراچی سے گرفتاری کی خبر زیر گردش

کراچی۔ ایس ایس پی لاہور مفخر عدیل کی کراچی سے گرفتاری کی اطلاعات میڈیا میں گردش کر رہی…

3 دن
مفرور پولیس افسرمفخر عدیل کی کراچی سے گرفتاری کی خبر زیر گردش

شوہر کو قتل کرنے والی بیوی کو19 سال بعد گرفتار

لاہور میں شاہدرہ انویسٹی گیشن پولیس نے شوہر کے قتل کرنے والی بیوی کو 19 سال بعد گرفتار…

3 دن
شوہر کو قتل کرنے والی بیوی کو19 سال بعد گرفتار

مدرسے میں قاری کا بچے پر پائپ سے بہیمانہ تشدد

مردان کے علاقہ شیر گڑھ کے ایک مدرسے میں قاری کی طالبعلم پر پائپ سے تشدد کرنے کی…

4 دن
مدرسے میں قاری کا طالبعلم پر پائپ سے بہیمانہ تشدد

پنجابی میں بات کرنے پر خاتون کی ٹریفک اہلکار سے بد تمیزی

ایک خاتون سے ٹریفک پولیس اہلکار کے پنجابی میں بات کرنے پر غصہ میں آ گئی اور اہلکار…

5 دن
انگریزی کی بجائے پنجابی میں بات کرنے پر خاتون کی ٹریفک اہلکار سے بد تمیزی

تازہ ترین

نئی دہلی میں ٹرمپ کی آمد پر متنازعہ شہریت قانون کیخلاف احتجاج…

نئی دہلی۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں امریکی صدر ٹرمپ کی موجودگی کے دوران بھارتی متنازع شہریت قانون…

5 گھنٹے
نئی دہلی میں ٹرمپ کی آمد پر متنازعہ شہریت قانون کیخلاف احتجاج بے قابو

ٹرمپ کو بھارت میں کھانے کے لالے کیوں پڑ گئے؟

گجرات۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پہلی مرتبہ تین روزہ دورے پر بھارت پہنچ چکے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو…

4 گھنٹے
ٹرمپ کو بھارت میں کھانے کے لالے کیوں پڑ گئے؟

والدین وکیل بیٹے سے جان کے تحفظ کیلئے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے

کراچی۔ بوڑھے والدین وکیل بیٹے سے اپنی جان کے تحفظ کیلئے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے۔ سندھ ہائیکورٹ میں…

4 گھنٹے

نوازشریف کے ذاتی معالج نے آج دل کے آپریشن کی تردید کر…

لندن۔ ئی نوازشریف کے آج دل کے آپریشن کی ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے تردید کر…

2 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے