بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-July-2020

گھریلو تنازع پر شوہر نے فائرنگ کر کے 2 بیویوں، بچے اور بہو کو قتل کر دیا

Iqra Khan Iqra Khan
83 Views 0 1 مہینہ
وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان
PakWheels
Posted at 29 مئی-2020

بٹگرام میں گھریلو تنازع پر شوہر نے فائرنگ کر کے 2 بیویوں، بیٹا، بیٹی اور بہو کو قتل کر دیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بٹگرام کے علاقے ڑبانڈہ پزنگ میں گھریلو تنازع پر گھر کے سربراہ نے فائرنگ کی جس سے 2 بیویاں، بیٹا، بیٹی اور بہو جاں بحق ہوگئے۔

اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ملزم کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر بھی فائرنگ کی گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی ہو گیا جبکہ جوابی فائرنگ کے نتیجے میں ملزم بھی ہلاک ہو گیا۔

متعلقہ خبریں

ڈکیتی کے دوران لڑکی سے زیادتی کرنیوالے ملزمان گرفتار، اصل کہانی سامنے…

لاہور کے علاقے گجرپورہ میں مبینہ ڈکیتی کے دوران 19 سالہ کمپاونڈر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے…

1 دن
ڈکیتی کے دوران لڑکی سے زیادتی کرنیوالے ملزمان گرفتار، اصل کہانی سامنے آگئی

تیز رفتار کار الٹنے سے ماں اور 3 بچے جاں بحق

رحیم یار خان میں ملتان سکھر موٹروے پر تیز رفتار کار الٹنے سے خاتون اور اس کے 3…

2 دن
تیز رفتار کار الٹنے سے ماں اور 3 بچے جاں بحق

ڈاکووں کی واردات کے دوران 19 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی

لاہور کے علاقہ گجرپورہ میں ڈاکووں نے واردات کے دوران 19 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنادیا۔…

3 دن
استاد نے میڈیکل سیکنڈ ایئر کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

بچوں کے جھگڑے پر باپ نے 3 بچوں کو تشدد کا نشانہ…

گوجرانوالہ میں بیٹے سے جھگڑا کرنے کے تنازع پر باپ نے محلے کے تین بچوں کو تشدد کا…

6 دن
بچوں کے جھگڑے پر باپ نے 3 بچوں کو تشدد کا نشانہ بناکر منہ کالا کردیا

تازہ ترین

یورپی یونین کی پابندی سے پی آئی اے کو 33 ارب روپے…

یورپی یونین ایئر سیفٹی ایجنسی کی جانب سے پابندی کے باعث قومی ایئر لائن کو 33 ارب روپے…

23 گھنٹے
جعلی ڈگریوں کا معاملہ، پی آئی اے کی رینکنگ میں کمی کرaیورپی یونین کی پابندی سے پی آئی اے کو 33 ارب روپے نقصان کا خدشہ دی گئی

ایک اور ٹرین حادثہ، شالیمار ایکسپریس اور مال گاڑی ٹکرا گئیں

رحیم یار خان کی تحصیل خان پور میں شالیمار ایکسپریس اور مال گاڑی کے درمیان تصادم ہوگیا۔ جیٹھہ بھٹہ اسٹیشن…

1 دن
ایک اور ٹرین حادثہ، شالیمار ایکسپریس اور مال گاڑی ٹکرا گئیں

ورلڈکپ 2011 کا فائنل فکس ہونے یا نہ ہونے پر آئی سی…

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈکپ 2011کے بھارت اور سری لنکا کے درمیان ہونے والے فائنل…

1 دن
ورلڈکپ 2011 کا فائنل فکس ہونے یا نہ ہونے پر آئی سی سی کا فیصلہ آ گیا

چیئرپرسن ایف بی آر نوشین امجد کو ہٹا دیا گیا، جاوید غنی…

وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی چیئرپرسن نوشین امجد کو عہدے سے ہٹا…

1 دن
چیئرپرسن ایف بی آر نوشین امجد کو ہٹا دیا گیا، جاوید غنی نئے چیئرمین تعینات

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے