بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-June-2020

لاک ڈاون کے باعث بےروزگار 6 بچوں کے باپ نے خودکشی کر لی

Iqra Khan Iqra Khan
64 Views 0 1 مہینہ
نویں کلاس کی طالبہ نے آن لائن کلاس چھوٹنے پر خودکشی کرلی
dawn
Posted at 27 اپریل-2020

ملک بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون کیا گیا ہے۔ کوٹ ادو میں لاک ڈاون کے باعث بیروزگار 40سالہ شخص نے بھوک، غربت اور چھ بچوں کی فاقہ کشی سے تنگ آکر خود کشی کر لی۔

گھر والوں کا کہنا ہے کہ لاک ڈاون کے دوران حکومتی امداد ملی نہ ہی راشن ملا جس کی وجہ سے گھر میں فاقوں کی نوبت آ گئی ہے۔

#ہائے_ری_غربتحکومتی امداد ملی نہ ہی راشن ملا،کوٹ ادو میں لاک ڈائون کے باعث بیروزگار 40سالہ شخص نے بھوک، غربت اور چھ…

Posted by Farooq Shaikh on Sunday, April 26, 2020

بیروزگاری کے عالم میں بھوک اور غربت نے 6 بچوں کی کفالت کو ناممکن بنا دیا ہے۔ 40سالہ شخص نے فاقہ کشی سے تنگ آکر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

اہل خانہ کا کہنا ہے کہ حخود کشی کرنے والا شخص پانی پی کر روزہ رکھنے والے بچوں کی حالت دیکھ کر دل برداشتہ ہو گیا اور اس نے موت کا گلے لگالیا۔

متعلقہ خبریں

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

13 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

دریائے سندھ میں 7بچے ڈوب کرجاں بحق ہوگئے

گرمی کا موسم شروع ہوتے ہی گرمی سے تنگ بچے اور بڑے سب قریبی دریاوں اور نہروں کا…

14 گھنٹے
دریائے سندھ میں 7بچے ڈوب کرجاں بحق ہوگئے

علامہ اقبال ایکسپریس ٹرین میں آگ لگ گئی

لاہور سے سیالکوٹ جانیوالی ٹرین علامہ اقبال ایکسپریس میں وزیرآباد کے مقام پر آگ لگ گئی۔ ریسکیو حام…

2 دن
علامہ اقبال ایکسپریس ٹرین میں وزیرآباد آگ لگ گئی

زمینی تنازعہ پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع لورالائی کی تحصیل دکی میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو…

2 دن
زمینی تنازعہ پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

12 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

13 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

13 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

14 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے