بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

03-June-2020

سسرالیوں کو پھنسانے کیلئے باپ نے 2 سالہ بیٹا قتل کر دیا

Iqra Khan Iqra Khan
152 Views 0 1 مہینہ
سسرالیوں کو پھنسانے کیلئے باپ نے 2 سالہ بیٹا قتل کر دیا
social media
Posted at 20 اپریل-2020

رحیم یار خان میں سنگدل باپ نے اپنے سسرالیوں کو پھنسانے کیلئے اپنے 2 سالہ بیٹے کو قتل کر دیا۔

رحیم یار خان کے علاقہ رفیق آباد میں لیاقت شیخ نامی شخص نے اپنے سسرالیوں کو پھنسانےکیلئے اپنے ہی 2 سالہ بیٹے کو قتل کر دیا اور بعد میں نعش پھندہ سے لٹکا کر پولیس کو اطلاع کر دی۔

پولیس کے پہنچنے پر لیاقت نے پولیس کے بتایا کہ اس کے سسرالیوں نے بیٹے کو قتل کر دیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بعد ازاں تفتیش کے دوران معلوم ہوا کہ ملزم نے اپنی بیوی پر تشدد کیا تھا جس پر اس کا سسر اپنی بیٹی کو اپنے گھر لے گیا۔

لیاقت نے اپنے سسر اور بیوی سے بدلہ لینے کیلئے اپنے بیٹے کو قتل کر دیا اور الزام اپنے سسرال والوں پر لگا دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتا کر لیا ہے۔

متعلقہ خبریں

شوہر کا بیوی پر تشدد، سالوں نے بہنوئی کو قتل کر دیا

میاں چنوں میں روٹی نہ پکانے پر شوہر نے بیو ی کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کی…

1 دن
شوہر کا بیوی پر تشدد، سالوں نے بہنوئی کو قتل کر دیا

گھریلو تنازع پر شوہر نے فائرنگ کر کے 2 بیویوں، بچے اور…

بٹگرام میں گھریلو تنازع پر شوہر نے فائرنگ کر کے 2 بیویوں، بیٹا، بیٹی اور بہو کو قتل…

4 دن
وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان

شادی سے انکار پر سابق منگیتر نے لڑکی پر تیزاب پھینک دیا

فیصل آباد کے علاقہ جڑانوالہ میں شادی سے انکار پر نوجوان نے سابق منگیتر پر تیزاب پھینک دیا۔…

4 دن
شادی سے انکار پر سابق منگیتر نے لڑکی پر تیزاب پھینک دیا

لاہور میں کوڑا دان سےخاتون کی کٹی ہوئی ٹانگیں برآمد

لاہور میں کوڑادان سےخاتون کی کٹی ہوئی ٹانگیں برآمد ہوئی ہیں، دھڑ کی تلاش کی جا رہی ہے۔…

5 دن
لاہور میں کوڑا دان سےخاتون کی کٹی ہوئی ٹانگیں برآمد

تازہ ترین

ملک ریاض کی بیٹیوں کے ساتھ جھگڑا عظمیٰ خان نےغلط فہمی قرار…

اداکارہ عظمیٰ خان نے ملک ریاض کی بیٹیوں کے خلاف مقدمہ واپس لے لیا ہے اور گھر پر…

31 منٹ
ملک ریاض کی بیٹیوں کے ساتھ جھگڑا عظمیٰ خان نےغلط فہمی قرار دیدیا

نیب کی ٹیم شہباز شریف کو گرفتار کئے بغیر واپس چلی گئی

قومی احتساب بیورو(نیب) لاہور  کی ٹیم آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور…

5 گھنٹے
نیب کی ٹیم گرفتاری کیلئے شہباز شریف کی رہائش گاہ پہنچ گئی

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی ہے۔ شرح منافع 48 سے 90 بیسس پوائنٹس…

5 گھنٹے
قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی

نویں کلاس کی طالبہ نے آن لائن کلاس چھوٹنے پر خودکشی کرلی

نویں جماعت کی طالبہ نے آن لائن کلاس چھوٹنے پر خود کشی کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق…

6 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے