بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-September-2021

بچوں کے جھگڑے پر باپ نے 3 بچوں کو تشدد کا نشانہ بناکر منہ کالا کردیا

Iqra Khan Iqra Khan
32 Views 0 1 سال
Posted at 29 جون-2020

گوجرانوالہ میں بیٹے سے جھگڑا کرنے کے تنازع پر باپ نے محلے کے تین بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور ان کا منہ کالا کرکے بھنویں بھی مونڈ دیں۔

پولیس کے مطابق راجکوٹ کے علاقے میں سعید نامی ملزم کے بیٹے 10 سالہ عبداللہ کا محلے کے اپنے ہم عمر تین دوستوں سے جھگڑا ہو گیا۔

ملزم نے بچوں حسن ، ابو ہریرہ اور شاہ زیب کو گھر بلاکر تشدد کیا اور بعد میں تینوں بچوں کا منہ کالا کیا، ان کے سر اور بھنویں بھی مونڈ دیں۔

متاثرہ بچوں کے والدین کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے تاہم ملزم فرار ہو گیا جس کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

ڈاکووں کی واردات کے دوران 19 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی

لاہور کے علاقہ گجرپورہ میں ڈاکووں نے واردات کے دوران 19 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنادیا۔…

1 سال

ناراض بیوی کے گھر واپس نہ آنے پر شوہر نے اپنے 3…

شوہر نے بیوی کے ناراض ہو کر گھر چھوڑ کر جانے پر اپنے تین بچوں کو قتل کر…

1 سال

نرسنگ کی طالبہ نے ہوسٹل میں تڑپ تڑپ کر جان دیدی، انکوائری…

راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں نرسنگ کی طالبہ نے تڑپ تڑپ کر اپنی جان دے دی لیکن…

1 سال

کراچی میں 9 سالہ بچے نے شوقیہ گاڑی چرا لی

کراچی کے علاقہ سی ویو کے قریب 9 سالہ بچے نے تفریحاً گاڑی چوری کر لی۔ جسے پولیس…

1 سال

تازہ ترین

وبا کے دوران قربانی کے بارے میں احکامات

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین اور معروف عالم دین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ قربانی…

1 سال

سروسز اسپتال لاہورمیں نرسز کی لڑائی میں چھریوں کے وار، متعدد زخمی

اس وقت پورا ملک کورونا وائرس کی وبا کے باعث پریشان نظر آ رہا ہے اور پوری عوام…

1 سال

یونس خان نے میرے گلے پر چاکو رکھ دیا تھا، گرانٹ فلاور…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے یونس خان کے رویے کے بارے میں بڑا…

1 سال

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں کمی کر دی ہے۔ پنجاب کابینہ نے گندم کی عبوری پالیسی…

1 سال

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے