بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

07-July-2020

چینی سیکنڈل کی معلومات لیک کرنا ایف آئی اے افسر کو مہنگی پڑ گئی

paktv Avatar
62 Views 0 3 مہینے
چینی سیکنڈل کی معلومات لیک کرنا ایف آئی اے افسر کو مہنگی پڑ گئی
Express
Posted at 22 اپریل-2020

اسلام آباد۔ آٹا اور چینی سکینڈل کی فرانزک رپورٹ وزیراعظم کو 25 اپریل کو ملنے کی توقع ہے۔ اس کی تیاری کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ ادھر ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر سجاد مصطفٰی باجوہ کی جانب سے احساس معلومات وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور خسرو بختیار اور ایک  بڑی  شخصیت کو دینے کے الزام میں معطل کر دیا گیا۔

سجاد مصطفًٰی باجوہ پر سمجھوتہ کرنے کا الزام

سجاد مصطفٰی باجوہ کی معطلی کے باقاعدہ احکامات بھی جاری کر دئیے گئے ہیں۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی و آٹا فرانزک رپورٹ وزیراعظم کو 25 اپریل کو ملنے کے بعد ذمہ داروں کیخلاف بڑی کارروائی کا امکان ہے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ سجاد مصطفًٰی باجوہ پر سمجھوتہ کرنے کا الزام ہے۔ وزارت داخلہ اس معاملے کی تحقیق کر رہا ہے۔

تحقیقاتی کمیشن کی جانب سے وزارت داخلہ کو سجاد مصطفٰی باجوہ کی جانب سے وزارت داخلہ کو مراسلہ موصول ہوا۔ ان کی ساکھ پر سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ اس پر وزارت داخلہ نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے جو ان پر الزامات کی تحقیق کرے گی۔ البتہ شہزاد اکبر نے کہا سجاد مصطفٰی باجوہ کا خسرو بختیار یا کسی دوسری شخصیت سے رابطہ نہیں ہوا۔

ان کے رابطے کی تردید کر دی۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا فرانز ک ہو رہا ہے۔ ایسی صورتحال میں اس قسم چیزیں سامنے آئیں گی۔ واضح رہے 4 اپریل کو ایف آئی اے رپورٹ میں انکشاف کیا گیا تھا کہ ملک میں چینی بحران کا سب سے زیادہ فائدہ حکمران جماعت کے جہانگیر ترین نے اٹھایا۔ دوسرے نمبر پر وفاقی وزیر خسرو بختیار کے بھائی اور تیسرے نمبر پر حکمران اتحاد کے مونس الٰہی کی کمپنیوں نے فائدہ اٹھایا۔

متعلقہ خبریں

دلہا کو پیسوں کا چونا لگ گیا اور دلہن بھی نہ ملی

مظفرگڑھ میں رشتہ طے کرانے والا شخص دلہا کو چونا لگا کر ہزاروں روپے لے اڑا، جس کے…

3 گھنٹے
دلہا کو پیسوں کا چونا لگ گیا اور دلہن بھی نہ ملی

سابق یو سی ناظم کا اپنے گھر پر پولیس کی موجودگی میں…

سیالکوٹ میں سابق یو سی ناظم جامکے چیمہ نے وڈیرا ازم کی یاد تازہ کرا دی۔ انہوں نے…

23 گھنٹے
امریکی ریاست کے پولیس چیف نے ٹرمپ کو منہ بند رکھنے کا کہہ دیا سابق یو سی ناظم کا اپنے گھر پر پولیس کی موجودگی میں نوجوانوں پر تشدد

ڈکیتی کے دوران لڑکی سے زیادتی کرنیوالے ملزمان گرفتار، اصل کہانی سامنے…

لاہور کے علاقے گجرپورہ میں مبینہ ڈکیتی کے دوران 19 سالہ کمپاونڈر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے…

3 دن
ڈکیتی کے دوران لڑکی سے زیادتی کرنیوالے ملزمان گرفتار، اصل کہانی سامنے آگئی

تیز رفتار کار الٹنے سے ماں اور 3 بچے جاں بحق

رحیم یار خان میں ملتان سکھر موٹروے پر تیز رفتار کار الٹنے سے خاتون اور اس کے 3…

4 دن
تیز رفتار کار الٹنے سے ماں اور 3 بچے جاں بحق

تازہ ترین

ریسکیو 1122 کے بجٹ میں 72 کروڑ 4 لاکھ روپے کا کٹ…

ہنگامی صورتحال میں فوری طور پر عوام کی خدمت کرنے والے ادارے ریسکیو 1122کے بجٹ میں بھی کمی…

5 گھنٹے
ریسکیو 1122 کے بجٹ میں 72 کروڑ 4 لاکھ روپے کا کٹ لگ گیا

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے یعنی ڈیرہ غازی خان میں عید قربان…

4 گھنٹے
عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے

دلہا کو پیسوں کا چونا لگ گیا اور دلہن بھی نہ ملی

مظفرگڑھ میں رشتہ طے کرانے والا شخص دلہا کو چونا لگا کر ہزاروں روپے لے اڑا، جس کے…

3 گھنٹے
دلہا کو پیسوں کا چونا لگ گیا اور دلہن بھی نہ ملی

پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

پنجاب حکومت کی جانب سے پنجاب لینڈریکارڈ اتھارٹی میں 355آسامیاں ختم کردی گئی ہیں۔ ختم کی جانیوالی آسامیوں…

3 گھنٹے
پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے