بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-February-2020

چمڑے کے گودام میں آگ لگنے سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے

Mustanirah Kiran Mustanirah Kiran
67 Views 0 2 مہینے
چمڑے کے گودام میں آگ لگنے سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے
ARYnews
Posted at 2 جنوری-2020

لاہور کے علاقہ موچی گیٹ پر چمڑے کے گودام میں آگ لگ گئی جس سے 4 افراد جاں بحق اور 19زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث عمارت کے فرسٹ فلور پر لگی۔ بلڈنگ کی بالائی منزل پر رہنے والے افراد دھوئیں سے متاثر ہوئے۔ زخمیوں میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے۔

جھلسنے والے افراد کا کہنا ہے کہ عمارت میں 200 افراد رہائش پذیر ہیں، آگ چمڑے کو لگی اور دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو لپیٹ میں لے لیا۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، تحقیقات ٹیمیں واقعہ کی تحقیق کر رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں

پنجابی میں بات کرنے پر خاتون کی ٹریفک اہلکار سے بد تمیزی

ایک خاتون سے ٹریفک پولیس اہلکار کے پنجابی میں بات کرنے پر غصہ میں آ گئی اور اہلکار…

10 گھنٹے
انگریزی کی بجائے پنجابی میں بات کرنے پر خاتون کی ٹریفک اہلکار سے بد تمیزی

پولیس نے14 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا

راولپنڈی پولیس نے 14 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے…

14 گھنٹے
پولیس نے14 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا

ٹک ٹاک نے 11 سالہ بچے کی جان لے لی

بہاولنگر میں سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک نے 11 سالہ بچے کی جان لے لی ہے۔ بہاولنگر کے…

14 گھنٹے
ٹک ٹاک نے 11 سالہ بچے کی جان لے لی

لاپتہ پولیس افسرمخفر عدیل کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا…

لاہور۔ ایس ایس لاہور مخفر عدیل اور سینئر ایڈووکیٹ شبہاز تتلا کی گمشدگی کے دو ہفتے گزرنے کے…

1 دن
لاپتہ پولیس افسرمخفر عدیل کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا

تازہ ترین

سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

اسلام آباد۔ حساس معلومات ٹیکنالوجی کے ذریعے چوری کئے جانے کے واقعات نے پوری دنیا کی حکومتوں کو…

3 گھنٹے
سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

کوالالمپور۔ ملائیشین معیشت کو عروج دکھانے اور دوسری مرتبہ وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے والے 94 سالہ مہاتیر محمد…

3 گھنٹے
مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں…

کراچی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ اگر حکم دے تو وہ پرانی…

4 گھنٹے
شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں قرار دیدیا؟

اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی…

اسلام آباد۔ عدالت عظمٰی کے فل کورٹ بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیخلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت…

4 گھنٹے
اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی مانگنے کا حکم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے