بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-June-2020

کرونا پر تحقیق کرنیوالا چینی پروفیسر امریکہ میں اپنے گھر پر مردہ پایا گیا

paktv Avatar
46 Views 0 4 ہفتے
کرونا پر تحقیق کرنیوالا چینی پروفیسر امریکہ میں اپنے گھر پر مردہ پایا گیا
Facebook
Posted at 6 مئی-2020

امریکہ کی پٹس یونیورسٹی میں کرونا پر تحقیق کرنیوالا ایک چینی پروفیسر قتل کر دیا گیا۔ آنجہانی پروفیسر کرونا کے حوالے سے اپنی تحقیق کے اہم نتائج کے قریب پہنچ گیا تھا۔ مقتول اسسٹنٹ پروفیسر بنگ لو اپنے گھر میں مردہ پایا گیا۔

سر اور گردن میں گولیوں کے نشانات موجود پائے گئے

اس کے سر اور گردن میں گولیوں کے نشانات موجود پائے گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ چینی پروفیسر کے گھر کے قریب گاڑی میں مردہ حالت میں ایک شخص ملا ہے۔ پولیس نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اسی شخص نے پروفیسر لو کو ان کے گھر میں قتل کرنے کے بعد اپنی گاڑی میں خودکشی کر لی۔

پولیس کا ابتدائی تفتیش میں کہنا ہے کہ دونوں ایک دوسرے کو جانتے تھے مگر اس کے حوالے سے کوئی ثبوت نہیں ملے کہ پروفیسر لو کو چینی ہونے کی وجہ سے قتل کیا گیا۔

پٹس برگ یونیورسٹی نے ایک بیان میں پروفیسر لو کے قتل پر انتہائی دکھ کا اظہار کیا۔ ان کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ وائرس سارس کووڈ 2 کے حوالے سے اہم نتائج کے قریب پہنچ گئے تھے۔

متعلقہ خبریں

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

3 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

دریائے سندھ میں 7بچے ڈوب کرجاں بحق ہوگئے

گرمی کا موسم شروع ہوتے ہی گرمی سے تنگ بچے اور بڑے سب قریبی دریاوں اور نہروں کا…

1 گھنٹہ
دریائے سندھ میں 7بچے ڈوب کرجاں بحق ہوگئے

علامہ اقبال ایکسپریس ٹرین میں آگ لگ گئی

لاہور سے سیالکوٹ جانیوالی ٹرین علامہ اقبال ایکسپریس میں وزیرآباد کے مقام پر آگ لگ گئی۔ ریسکیو حام…

24 گھنٹے
علامہ اقبال ایکسپریس ٹرین میں وزیرآباد آگ لگ گئی

زمینی تنازعہ پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع لورالائی کی تحصیل دکی میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو…

1 دن
زمینی تنازعہ پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

3 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

3 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

2 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

2 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے