بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-February-2020

کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ

Iqra Khan Iqra Khan
76 Views 0 1 مہینہ
پولیس موبائل کے قریب دھماکہ
pakistan today
Posted at 7 جنوری-2020

کوئٹہ میں میکانگی روڈ پر اسپتال کے قریب دھماکہ ہوا ،  دھماکے میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔

کوئٹہ میں میکانگی روڈ پر ڈفرن اسپتال کے قریب دھماکہ ہوا ، جس میں 2 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہو گئے ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور تفتیش کی جا رہی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت ابھی معلوم نہیں ہو سکی۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی اور دھماکے سے عمارتوں اور دکانوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔

یاد رہے کہ دھماکہ کوئٹہ کے انتہائی حساس علاقہ میں ہوا جس میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔

وزیر داخلہ ضیا لانگو نے دھماکے میں زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ملک دشمن عناصر ملک کا امن و امان برباد کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

پنجابی میں بات کرنے پر خاتون کی ٹریفک اہلکار سے بد تمیزی

ایک خاتون سے ٹریفک پولیس اہلکار کے پنجابی میں بات کرنے پر غصہ میں آ گئی اور اہلکار…

9 گھنٹے
انگریزی کی بجائے پنجابی میں بات کرنے پر خاتون کی ٹریفک اہلکار سے بد تمیزی

پولیس نے14 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا

راولپنڈی پولیس نے 14 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے…

12 گھنٹے
پولیس نے14 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا

ٹک ٹاک نے 11 سالہ بچے کی جان لے لی

بہاولنگر میں سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک نے 11 سالہ بچے کی جان لے لی ہے۔ بہاولنگر کے…

13 گھنٹے
ٹک ٹاک نے 11 سالہ بچے کی جان لے لی

لاپتہ پولیس افسرمخفر عدیل کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا…

لاہور۔ ایس ایس لاہور مخفر عدیل اور سینئر ایڈووکیٹ شبہاز تتلا کی گمشدگی کے دو ہفتے گزرنے کے…

1 دن
لاپتہ پولیس افسرمخفر عدیل کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا

تازہ ترین

سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

اسلام آباد۔ حساس معلومات ٹیکنالوجی کے ذریعے چوری کئے جانے کے واقعات نے پوری دنیا کی حکومتوں کو…

1 گھنٹہ
سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

کوالالمپور۔ ملائیشین معیشت کو عروج دکھانے اور دوسری مرتبہ وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے والے 94 سالہ مہاتیر محمد…

1 گھنٹہ
مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں…

کراچی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ اگر حکم دے تو وہ پرانی…

2 گھنٹے
شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں قرار دیدیا؟

اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی…

اسلام آباد۔ عدالت عظمٰی کے فل کورٹ بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیخلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت…

2 گھنٹے
اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی مانگنے کا حکم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے