بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-June-2020

بنک ڈکیتی کیلئے آنیوالے دو ڈاکو منیجر اور گارڈ کی فائرنگ سے ہلاک

paktv Avatar
59 Views 0 1 مہینہ
بنک ڈکیتی کیلئے آنیوالے دو ڈاکو منیجر اور گارڈ کی فائرنگ سے ہلاک
dAWN
Posted at 28 اپریل-2020

سیالکوٹ۔ڈسکہ میں بنک ڈکیتی کی نیت سے داخل ہونے والے دونوں ڈاکو ناتجربہ کاری کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے گئے۔ ڈسکہ بنک روڈ پر نجی بنک میں ڈکیتی کی نیت سے آنیوالے دو ڈاکو دوران ڈکیتی منیجر اور گارڈ کی سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔

لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے مقامی ہسپتال منتقل

دوران مزاحمت منیجر اور گارڈ نے ڈاکوؤں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دونوں زخمی ہو گئے۔ زخمی حالت میںدونوں بنک سے فرار ہو گئے مگر کچھ دور جا کر سڑک پر گرپڑے اور ہلاک ہو گئے۔

ڈسکہ پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر دونوں ڈاکوؤں کی لاشیں تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے مقامی ہسپتال منتقل کر دیں۔

پولیس نے واقعہ کا مقدمہ بھی درج کر لیا ہے۔ سردست ملزمان کی شناختی نہیں ہو سکی۔ پولیس کادعویٰ ہے کہ جلدہی ملزمان کی شناخت کر لی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

4 منٹ
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

دریائے سندھ میں 7بچے ڈوب کرجاں بحق ہوگئے

گرمی کا موسم شروع ہوتے ہی گرمی سے تنگ بچے اور بڑے سب قریبی دریاوں اور نہروں کا…

2 گھنٹے
دریائے سندھ میں 7بچے ڈوب کرجاں بحق ہوگئے

علامہ اقبال ایکسپریس ٹرین میں آگ لگ گئی

لاہور سے سیالکوٹ جانیوالی ٹرین علامہ اقبال ایکسپریس میں وزیرآباد کے مقام پر آگ لگ گئی۔ ریسکیو حام…

1 دن
علامہ اقبال ایکسپریس ٹرین میں وزیرآباد آگ لگ گئی

زمینی تنازعہ پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع لورالائی کی تحصیل دکی میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو…

1 دن
زمینی تنازعہ پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

18 منٹ
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

4 منٹ
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

48 منٹ
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

1 گھنٹہ
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے