بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-February-2020

بابا گرونانک کے گردوارہ پر جھگڑے کی حقیقت کیا ہے

Mustanirah Kiran Mustanirah Kiran
86 Views 0 2 مہینے
بابا گرونانک کے گردوارہ پر جھگڑے کی حقیقت کیا ہے
orissapost
Posted at 4 جنوری-2020

ننکانہ صاحب میں بابا گرونانک کے گردوارہ پر مشتعل ہجوم کی جانب سے حملہ کیا گیا۔

حملے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جن مین دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص ہجوم کو اشتعال دلا رہا ہے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بھی چیلنج کرتا نظر آ رہا ہے۔

ہجوم کو اشتعال دلانے والا شخص کہہ رہا تھا کہ ہم ننکانہ صاحب میں ایک بھی سکھ نہیں رہنے دیں گے۔ ہم نے غازی علم دین اور ممتاز قادری کو دفنایا ہے لیکن ممتاز قادری کی رائفل ابھی تک نہیں دفنائی۔

مشتعال شخص کا کہنا تھا کہ اسلام کل بھی زندہ تھا اور آج بھی زندہ ہے ، غیر مسلموں کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے اس شہر کا نام ننکانہ صاحب کی بجائے غلامان مصطفیٰ رکھیں گے۔

مظاہرین کی جانب سے گوردوارے پر پتھر بھی پھینکے گئے تاہم پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ان کو ایک حد سے آگے جانے سے روک دیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق گوردوارہ پر حملہ اس خاندان کی جانب کیا گیا ہے جن کے نوجوان نے کچھ عرصہ قبل ایک سکھ لڑکی کو مسلمان کر کے شادی کی تھی۔

واضح رہے کہ پچھلے سال اگست میں ایک مسلمان لڑکے نے ایک سکھ لڑکی کو مسلمان کر کے اس سے شادی کی تھی۔ لڑکی کے گھر والوں کا کہنا تھا کہ لڑکے نے ہماری بیٹی کو اغوا کر کے زبردستی اسلام قبول کروایا ہے۔

بعد ازاں گورنر پنجاب چوہدری سرور نے دونوں خاندانوں میں معاملات ٹھیک کر کے صلح کروائی تھی۔

متعلقہ خبریں

لڑکی زیادتی کیس ملزم جج کے ڈی این اے سے بچنے کیلئے…

سیہون۔ عدالتی چیمبر میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کرنیوالے جج کا ڈی این اے ٹیسٹ اب تک نہیں…

17 گھنٹے
لڑکی زیادتی کیس کے ملزم جج کے ڈی این اے ٹیسٹ سے بچنے کیلئے قانونی داؤدپیچ

قصور میں حوا کی بیٹی کے ساتھ تین افراد کی تین ماہ…

ضلع قصٰور میں تین افراد نے میٹرک کی طلبہ کو بلیک میل کر کے مبینہ طور پر تین…

20 گھنٹے
قصور میں حوا کی بیٹی کے ساتھ تین افراد کی تین ماہ تک زیادتی

مفرور پولیس افسرمفخر عدیل کی کراچی سے گرفتاری کی خبر زیر گردش

کراچی۔ ایس ایس پی لاہور مفخر عدیل کی کراچی سے گرفتاری کی اطلاعات میڈیا میں گردش کر رہی…

5 دن
مفرور پولیس افسرمفخر عدیل کی کراچی سے گرفتاری کی خبر زیر گردش

شوہر کو قتل کرنے والی بیوی کو19 سال بعد گرفتار

لاہور میں شاہدرہ انویسٹی گیشن پولیس نے شوہر کے قتل کرنے والی بیوی کو 19 سال بعد گرفتار…

5 دن
شوہر کو قتل کرنے والی بیوی کو19 سال بعد گرفتار

تازہ ترین

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس…

4 گھنٹے
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے…

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بھارت ماتا کی جے کا…

4 گھنٹے
بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے رام ٹھاکر

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل…

3 گھنٹے
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ایف بی آر کا رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ ایف بی آر پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی مدد کی روک…

3 گھنٹے
قواعد کے مطابق زیورات کو دستاویزی شکل دی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے