بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

04-July-2020

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

Iqra Khan Iqra Khan
90 Views 0 4 ہفتے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا
Pinterest
Posted at 5 جون-2020

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس لاہور میں جدید کیمروں اور سخت سیکیورٹی کی موجودگی میں بھی ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا ہے۔

خاتون نے 15 پر کال کر کے پولیس کو واقعہ کی اطلاع دی جس پر پولیس کی بھاری نفری گورنر ہاوس پہنچ گئی۔ پولیس نے ڈاکٹر اور متاثرہ خاتون کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی۔

ذرائع کے مطابق خاتون نے 15 پر کال کی کہ گورنر ہاوس میں واقع ڈسپنسری میں اپنے چیک اپ کیلئے آئی تھی جہاں موجود سرکاری ڈاکٹر نے اسے زیادتی کا نشانہ بنا دیا ہے۔

ڈی ایس پی نوید اکمل کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تفتیش کر رہے ہیں ،کچھ بیانات سے معاملہ مشکوک دکھائی دے رہا ہے ۔

متعلقہ خبریں

ڈکیتی کے دوران لڑکی سے زیادتی کرنیوالے ملزمان گرفتار، اصل کہانی سامنے…

لاہور کے علاقے گجرپورہ میں مبینہ ڈکیتی کے دوران 19 سالہ کمپاونڈر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے…

22 منٹ
ڈکیتی کے دوران لڑکی سے زیادتی کرنیوالے ملزمان گرفتار، اصل کہانی سامنے آگئی

تیز رفتار کار الٹنے سے ماں اور 3 بچے جاں بحق

رحیم یار خان میں ملتان سکھر موٹروے پر تیز رفتار کار الٹنے سے خاتون اور اس کے 3…

1 دن
تیز رفتار کار الٹنے سے ماں اور 3 بچے جاں بحق

ڈاکووں کی واردات کے دوران 19 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی

لاہور کے علاقہ گجرپورہ میں ڈاکووں نے واردات کے دوران 19 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنادیا۔…

2 دن
استاد نے میڈیکل سیکنڈ ایئر کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

بچوں کے جھگڑے پر باپ نے 3 بچوں کو تشدد کا نشانہ…

گوجرانوالہ میں بیٹے سے جھگڑا کرنے کے تنازع پر باپ نے محلے کے تین بچوں کو تشدد کا…

5 دن
بچوں کے جھگڑے پر باپ نے 3 بچوں کو تشدد کا نشانہ بناکر منہ کالا کردیا

تازہ ترین

ایک اور ٹرین حادثہ، شالیمار ایکسپریس اور مال گاڑی ٹکرا گئیں

رحیم یار خان کی تحصیل خان پور میں شالیمار ایکسپریس اور مال گاڑی کے درمیان تصادم ہوگیا۔ جیٹھہ بھٹہ اسٹیشن…

4 گھنٹے
ایک اور ٹرین حادثہ، شالیمار ایکسپریس اور مال گاڑی ٹکرا گئیں

ورلڈکپ 2011 کا فائنل فکس ہونے یا نہ ہونے پر آئی سی…

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈکپ 2011کے بھارت اور سری لنکا کے درمیان ہونے والے فائنل…

2 گھنٹے
ورلڈکپ 2011 کا فائنل فکس ہونے یا نہ ہونے پر آئی سی سی کا فیصلہ آ گیا

چیئرپرسن ایف بی آر نوشین امجد کو ہٹا دیا گیا، جاوید غنی…

وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی چیئرپرسن نوشین امجد کو عہدے سے ہٹا…

2 گھنٹے
چیئرپرسن ایف بی آر نوشین امجد کو ہٹا دیا گیا، جاوید غنی نئے چیئرمین تعینات

لداخ پہنچتے ہی بھارتی وزیر اعظم مودی نے ہاتھ جوڑ دیئے

چین اور بھارت کے درمیان ہمالیہ ریجن میں لداخ کے علاقوں میں سرحدی کشیدگی کے بعد بھارتی وزیر…

2 گھنٹے
لداخ پہنچتے ہی بھارتی وزیر اعظم مودی نے ہاتھ جوڑ دیئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے