بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

14-July-2020

شوہر سے جھگڑے کے بعد بیوی نے 3 بچوں سمیت دریا میں چھلانگ لگادی

Iqra Khan Iqra Khan
80 Views 0 4 ہفتے
شوہر سے جھگڑے کے بعد بیوی نے 3 بچوں سمیت دریا میں چھلانگ لگادی
Geo
Posted at 19 جون-2020

مظفرگڑھ میں خاتون نے گھریلو جھگڑے کے بعد اپنے 3 کمسن بچوں سمیت دریا میں چھلانگ لگادی۔

مظفرگڑھ کے علاقے میں ملتان روڈ پر واقع چناب پل سے خاتون نے اپنے 3 کم سن بچوں سمیت دریائے چناب میں چھلانگ لگادی۔

ریسکیو حکام کے مطابق واقعے کی اطلاع ملنے پر فوری کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو ڈوبنے سے بچالیا گیا جبکہ بچوں کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق ملتان کے علاقے ڈبل پھاٹک کی رہائشی خاتون کا بیرون ملک مقیم اپنے شوہر سے فون پر جھگڑا ہوا تھا جس کے بعد اس نے بچوں سمیت دریا میں چھلانگ لگادی۔

ڈوبنے والے بچوں کی عمریں ایک سے 5 سال کے درمیان ہیں اور پانی کے تیز بہاو کی وجہ سے بچوں کی تلاش میں مشکلات کا سامنا ہے۔

متعلقہ خبریں

کراچی میں 45 سالہ شخص نے 6 سالہ بچی کو زیادتی کا…

کراچی کے علاقہ گڈاپ میں 45 سالہ شخص نے 6 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ پولیس…

1 گھنٹہ
کراچی میں 45 سالہ شخص نے 6 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

ٹک ٹاک پر دوستی مہنگی پڑ گئی، لڑکے کی گن پوائنٹ پر…

ٹک ٹاک پر لڑکے سے دوستی کرنے والی لڑکی کو دوست نے اپنے ساتھی کےساتھ مل کرمبینہ زیادتی…

8 منٹ
ٹک ٹاک پر دوستی مہنگی پڑ گئی، لڑکے کی گن پوائنٹ پر لڑکی سے زیادتی

جعلی پیر نے علاج کیلئے بچے کو دہکتے کوئلوں پر رکھ دیا

محمود کوٹ میں مبینہ طور پر جعلی پیر کے عمل سے 14 سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا۔ پولیس…

22 گھنٹے
جعلی پیر نے علاج کیلئے بچے کو دہکتے کوئلوں پر رکھ دیا

راہگیروں پر پتھرائو کرنے والا مبینہ ضعیف العقل شخص گرفتار

پیر ودہائی پولیس نے شہریوں پر پتھر اور اینٹوں سے حملہ کرنے والے دماغی مریض کو تحویل میں…

2 دن
راہگیروں پر پتھرائو کرنے والا مبینہ ضعیف العقل شخص گرفتار

تازہ ترین

شادی کے منتظر افراد کیلئے خوشخبری، حکومت کا میرج ہال کھولنے کا…

صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے میرج ہال ستمبر کے پہلے ہفتے کھولنے کا اعلان…

5 گھنٹے
شادی کے منتظر افراد کیلئے خوشخبری، حکومت کا میرج ہال کھولنے کا عندیہ

ایران نے بھارت کو چابہار ریل منصوبے سے باہر نکال دیا

ایران کی حکومت نے چابہار ریل منصوبے سے بھارت کو باہر نکال دیا ہے۔ بھارت اور ایران نے…

5 گھنٹے
ایران نے بھارت کو چابہار ریل منصوبے سے باہر نکال دیا

بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کیلئے نیا فیصلہ سنا دیا

بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر پر کرفیو اور کورونا جیسی وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون لگانے کے…

3 گھنٹے
بھارت کا کشمیریوں سے زبردستی اراضی ہتھیانے کا منصوبہ بے نقاب

سعودی عرب نے پاکستانی ڈاکٹر کو ایوارڈ سے نواز دیا

سعودی عرب میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر ضیا اللہ خان داوڑ کو کورونا وائرس کی ٹیم کے کپتان کی…

2 گھنٹے
سعودی عرب نے پاکستانی ڈاکٹر کو ایوارڈ سے نواز دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے