بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-February-2020

لاہور میں آوارہ کتے نے 17 بچوں سمیت 27 افراد کو کاٹ لیا

Sana Ullah Sana Ullah
67 Views 0 1 مہینہ
Dunya news
Posted at 18 جنوری-2020

صوبائی دارلحکومت لاہور کے علاقہ چونگی امر سدھو میں آوارہ کتے نے 27 افراد کو کاٹ لیا، کتے کے کاٹنے سے علاقے میں خوف وحراس پیدا ہو گیا

اہل خانہ کی جانب سے کہا گیا کہ ایک کتے نے 27 افراد کو کاٹا جس میں 17 بچے بھی شامل ہیں

واضح رہے کہ کتے کے کاٹنے کی وجہ سے متاثرہ افراد کو جنرل اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کو ابتدائی طبی امداد دی جارہی ہے

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کارروائی کرتے ہوئے آوارہ کتے کو مار دیا گیا اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ مزید آوارہ کتوں کے خلاف لاہور میں آپریش جاری ہے

واضح رہے کہ اس سے قبل کراچی میں بھی آوارہ کتوں کے کاٹنے کی خبریں سامنے آتی رہی ہیں اور متعدد افراد کی اموات بھی واقع ہوئی

میڈیا رپورٹ کے مطابق سندھ میں کتوں کے انسانوں کو کاٹنے کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے

دوسری جانب تشویشناک حد تک اضافہ ہونے کے باوجود سندھ کے محکمہ صحت کی طرف سے ویکسین فراہم نہ کی گئی

متعلقہ خبریں

مفرور پولیس افسرمفخر عدیل کی کراچی سے گرفتاری کی خبر زیر گردش

کراچی۔ ایس ایس پی لاہور مفخر عدیل کی کراچی سے گرفتاری کی اطلاعات میڈیا میں گردش کر رہی…

3 دن
مفرور پولیس افسرمفخر عدیل کی کراچی سے گرفتاری کی خبر زیر گردش

شوہر کو قتل کرنے والی بیوی کو19 سال بعد گرفتار

لاہور میں شاہدرہ انویسٹی گیشن پولیس نے شوہر کے قتل کرنے والی بیوی کو 19 سال بعد گرفتار…

3 دن
شوہر کو قتل کرنے والی بیوی کو19 سال بعد گرفتار

مدرسے میں قاری کا بچے پر پائپ سے بہیمانہ تشدد

مردان کے علاقہ شیر گڑھ کے ایک مدرسے میں قاری کی طالبعلم پر پائپ سے تشدد کرنے کی…

4 دن
مدرسے میں قاری کا طالبعلم پر پائپ سے بہیمانہ تشدد

پنجابی میں بات کرنے پر خاتون کی ٹریفک اہلکار سے بد تمیزی

ایک خاتون سے ٹریفک پولیس اہلکار کے پنجابی میں بات کرنے پر غصہ میں آ گئی اور اہلکار…

5 دن
انگریزی کی بجائے پنجابی میں بات کرنے پر خاتون کی ٹریفک اہلکار سے بد تمیزی

تازہ ترین

ٹرمپ کو بھارت میں کھانے کے لالے کیوں پڑ گئے؟

گجرات۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پہلی مرتبہ تین روزہ دورے پر بھارت پہنچ چکے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو…

5 گھنٹے
ٹرمپ کو بھارت میں کھانے کے لالے کیوں پڑ گئے؟

والدین وکیل بیٹے سے جان کے تحفظ کیلئے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے

کراچی۔ بوڑھے والدین وکیل بیٹے سے اپنی جان کے تحفظ کیلئے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے۔ سندھ ہائیکورٹ میں…

4 گھنٹے

نوازشریف کے ذاتی معالج نے آج دل کے آپریشن کی تردید کر…

لندن۔ ئی نوازشریف کے آج دل کے آپریشن کی ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے تردید کر…

3 گھنٹے

کے پی کے اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیاں تحلیل

پشاور۔ خیبرپختونخواہ اسمبلی میں اپوزیشن کے شدید شور شرابے کے باوجود تمام قائمہ کمیٹیاں تحلیل کر دی گئیں۔…

2 گھنٹے
کے پی کے اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیاں تحلیل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے