بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

11-September-2020

تیز رفتار کار الٹنے سے ماں اور 3 بچے جاں بحق

Iqra Khan Iqra Khan
100 Views 0 2 مہینے
Abb Takk News
Posted at 3 جولائی-2020

رحیم یار خان میں ملتان سکھر موٹروے پر تیز رفتار کار الٹنے سے خاتون اور اس کے 3 بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ شوہر شدید زخمی ہوگیا۔

ریسکیو کے مطابق حادثہ صادق آباد کے قریب ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا اور کار کے الٹتے ہی اس میں آگ لگ گئی۔

آگ لگنے سے خاتون اور اس کے 3 بچے موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ گاڑی خاتون کا شوہر چلا رہا تھا جسے شدید زخمی حالت میں شیخ زید اسپتال منتقل کردیا گیا ۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق میاں بیوی اپنے بچوں کے ساتھ کراچی سے خوشاب جارہے تھے۔

متعلقہ خبریں

ماں باپ نے 10سالہ بیٹے کو آگ لگا دی

بہاولپور میں مبینہ طور پر ماں نے دوسرے شوہر کے ساتھ مل کر اپنے 10سالہ بیٹے کو آگ…

1 مہینہ

راستہ نہ دینے پرتلخ کلامی میں ایک شخص ہلاک ہو گیا

کراچی کے علاقہ گلشن اقبال ضیا کالونی میں راستہ نہ دینے پر جھگڑے کے دوران ایک شخص ہلاک…

1 مہینہ

گونگی بہری 11سالہ بچی سے زیادتی، پولیس کا میڈیکل کرانے سے انکار

سندھ کے ضلع بدین کے علاقے ٹنڈو غلام علی میں بااثر شخص کی جانب سے گونگی بہری لڑکی…

1 مہینہ

جنگل کے تنازع پر فائرنگ میں 10 افراد جاں بحق

دیربالا کے علاقے چراگلئی میں جنگل کے تنازع پر فائرنگ میں 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ڈی…

1 مہینہ

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

1 مہینہ

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

1 مہینہ

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

1 مہینہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے