بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-August-2020

میو اسپتال لاہور میں آگ لگ گئی

Mustanirah Kiran Mustanirah Kiran
43 Views 0 1 ہفتہ
میو اسپتال لاہور میں آگ لگ گئی
Roznama Dunya
Posted at 29 جولائی-2020

لاہور میں میو اسپتال کےآئی وارڈ کے قریب گودام میں آگ لگ گئی جس سے لاکھوں کے نقصان کا خدشہ ہے۔

فائر بریگیڈ کی جانب سے آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔ آگ میو ہسپتال کے کنڈم سٹور میں لگی جس میں غیر ضروری اشیا کا وافر سٹاک موجود ہے۔

ابتدائی طور پر آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں۔ چیف ایگزیکٹو اسد اسلم اور سی ای او ڈاکٹر طاہر خلیل موقع پر پہنچ گئے۔

ریسکیو کی گاڑیاں اور فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہے، تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

متعلقہ خبریں

ماں باپ نے 10سالہ بیٹے کو آگ لگا دی

بہاولپور میں مبینہ طور پر ماں نے دوسرے شوہر کے ساتھ مل کر اپنے 10سالہ بیٹے کو آگ…

1 دن
ماں باپ نے 10سالہ بیٹے کو آگ لگا دی

راستہ نہ دینے پرتلخ کلامی میں ایک شخص ہلاک ہو گیا

کراچی کے علاقہ گلشن اقبال ضیا کالونی میں راستہ نہ دینے پر جھگڑے کے دوران ایک شخص ہلاک…

3 دن
راستہ نہ دینے پرتلخ کلامی میں ایک شخص ہلاک ہو گیا

گونگی بہری 11سالہ بچی سے زیادتی، پولیس کا میڈیکل کرانے سے انکار

سندھ کے ضلع بدین کے علاقے ٹنڈو غلام علی میں بااثر شخص کی جانب سے گونگی بہری لڑکی…

5 دن
گونگی بہری 11سالہ بچی سے زیادتی، پولیس کا میڈیکل کرانے سے انکار

جنگل کے تنازع پر فائرنگ میں 10 افراد جاں بحق

دیربالا کے علاقے چراگلئی میں جنگل کے تنازع پر فائرنگ میں 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ڈی…

6 دن
جنگل کے تنازع پر فائرنگ میں 10 افراد جاں بحق

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

6 گھنٹے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

7 گھنٹے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

7 گھنٹے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

8 گھنٹے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے