بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-September-2021

کراچی میں 9 سالہ بچے نے شوقیہ گاڑی چرا لی

Iqra Khan Iqra Khan
46 Views 0 1 سال
Geo
Posted at 23 جون-2020

کراچی کے علاقہ سی ویو کے قریب 9 سالہ بچے نے تفریحاً گاڑی چوری کر لی۔ جسے پولیس نے پکڑ کر والدین کے حوالے کر دیا۔

کراچی میں درخشاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 9 سالہ بلال نامی بچے کو حراست میں لے لیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار بچے نے خیابان مجاہد سے گاڑی چوری کی تھی جس کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی منظر عام پر آئی تھی۔

پولیس کا کہنا ہےکہ بچہ مچھر کالونی کا رہائشی ہے اور اسے گاڑیاں چلانے کا شوق ہے، بچے نے اس سے قبل بھی ایک دو مرتبہ موٹر سائیکل چوری کی تھی۔

بچہ اس وقت تک موٹر سائیکل یا گاڑی چلاتا ہے جب تک اس میں پیٹرول ہوتا ہے اور گاڑیوں میں پیٹرول ختم ہونے کے بعد وہیں چھوڑ کر چلاجاتا ہے جبکہ بچے کا والد بھی نشے کا عادی ہے۔

پولیس نے بچے کو پکڑ لیا اور آئندہ ایسا کام نہ کرنے کی نصیحت کر کے والدین کے ہمراہ جانے کی اجازت دے دی۔

متعلقہ خبریں

ڈاکووں کی واردات کے دوران 19 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی

لاہور کے علاقہ گجرپورہ میں ڈاکووں نے واردات کے دوران 19 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنادیا۔…

1 سال

بچوں کے جھگڑے پر باپ نے 3 بچوں کو تشدد کا نشانہ…

گوجرانوالہ میں بیٹے سے جھگڑا کرنے کے تنازع پر باپ نے محلے کے تین بچوں کو تشدد کا…

1 سال

ناراض بیوی کے گھر واپس نہ آنے پر شوہر نے اپنے 3…

شوہر نے بیوی کے ناراض ہو کر گھر چھوڑ کر جانے پر اپنے تین بچوں کو قتل کر…

1 سال

نرسنگ کی طالبہ نے ہوسٹل میں تڑپ تڑپ کر جان دیدی، انکوائری…

راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں نرسنگ کی طالبہ نے تڑپ تڑپ کر اپنی جان دے دی لیکن…

1 سال

تازہ ترین

وبا کے دوران قربانی کے بارے میں احکامات

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین اور معروف عالم دین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ قربانی…

1 سال

سروسز اسپتال لاہورمیں نرسز کی لڑائی میں چھریوں کے وار، متعدد زخمی

اس وقت پورا ملک کورونا وائرس کی وبا کے باعث پریشان نظر آ رہا ہے اور پوری عوام…

1 سال

یونس خان نے میرے گلے پر چاکو رکھ دیا تھا، گرانٹ فلاور…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے یونس خان کے رویے کے بارے میں بڑا…

1 سال

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں کمی کر دی ہے۔ پنجاب کابینہ نے گندم کی عبوری پالیسی…

1 سال

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے