بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

22-February-2020

نیو ایئر پر گولی لگنے سے زخمی ہونے والی 13 سالہ بچی دم توڑ گئی

Mustanirah Kiran Mustanirah Kiran
82 Views 0 2 مہینے
نیو ایئر پر گولی لگنے سے زخمی ہونے والی 13 سالہ بچی دم توڑ گئی
dawn
Posted at 4 جنوری-2020

لاہور میں نیو ایئر نائیٹ پر گولی لگنے سے زخمی ہونے والی 13 سالہ ایمان دم توڑ گئی۔

ایمان فاطمہ نیو ایئر نائٹ پر اپنے ماموں کے گھر آئی تھی۔ گھر کے دروازے پر اندھی گولی کا نشانہ بنی ۔ 3 دن اسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد آج وہ زندگی کی بازی ہار گئی۔

گولی لگنے سے جب ایمان نیچے گری تو اہل خانہ سمجھے کہ بچی ٹھوکر لگنے کے باعث نیچے گری ہے۔ جب اسے اٹھا گیا تو معلوم ہوا کہ اس کے سر پر گولی لگی ہے۔

پولیس کی جانب سے نامعلوم افراد پر اقدام قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے اور پولیس نے 40 ملزمان کو گرفتار کرنے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔

ایمان کے گھر والوں کا کہنا ہے کہ وہ کوئی قانونی کارروائی نہیں کروانا چاہتے اور نہ ہی بچی کا پوسٹمارٹم کروانا چاہتے ہیں جبکہ اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ اندھی گولی کا شکار ہونے والی ایمان کے گھر والوں کو انصاف ضرور ملنا چاہئے۔

واضح رہے کہ نیو ایئر نائٹ پر مختلف چہروں میں آتشبازی اور فائرنگ کی گئی تھی۔ ہوائی فائرنگ سے متعدد لوگ زخمی ہو گئے تھے۔

متعلقہ خبریں

مفرور پولیس افسرمفخر عدیل کی کراچی سے گرفتاری کی خبر زیر گردش

کراچی۔ ایس ایس پی لاہور مفخر عدیل کی کراچی سے گرفتاری کی اطلاعات میڈیا میں گردش کر رہی…

18 گھنٹے
مفرور پولیس افسرمفخر عدیل کی کراچی سے گرفتاری کی خبر زیر گردش

شوہر کو قتل کرنے والی بیوی کو19 سال بعد گرفتار

لاہور میں شاہدرہ انویسٹی گیشن پولیس نے شوہر کے قتل کرنے والی بیوی کو 19 سال بعد گرفتار…

21 گھنٹے
شوہر کو قتل کرنے والی بیوی کو19 سال بعد گرفتار

مدرسے میں قاری کا بچے پر پائپ سے بہیمانہ تشدد

مردان کے علاقہ شیر گڑھ کے ایک مدرسے میں قاری کی طالبعلم پر پائپ سے تشدد کرنے کی…

2 دن
مدرسے میں قاری کا طالبعلم پر پائپ سے بہیمانہ تشدد

پنجابی میں بات کرنے پر خاتون کی ٹریفک اہلکار سے بد تمیزی

ایک خاتون سے ٹریفک پولیس اہلکار کے پنجابی میں بات کرنے پر غصہ میں آ گئی اور اہلکار…

3 دن
انگریزی کی بجائے پنجابی میں بات کرنے پر خاتون کی ٹریفک اہلکار سے بد تمیزی

تازہ ترین

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔…

5 گھنٹے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر بھارت میں سنجیدہ حکومت ہوتی تو مسئلہ کشمیر حل ہو…

4 گھنٹے
پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک…

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ بھارت میں ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا استقبال احتجاج سے توجہ…

4 گھنٹے
بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک ٹائمز

پاک فوج ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ کے نتائج خطے میں امن…

3 گھنٹے
پاک فوج ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، آرمی چیف

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے