بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-August-2020

جنگل کے تنازع پر فائرنگ میں 10 افراد جاں بحق

Iqra Khan Iqra Khan
45 Views 0 6 دن
جنگل کے تنازع پر فائرنگ میں 10 افراد جاں بحق
dawn
Posted at 30 جولائی-2020

دیربالا کے علاقے چراگلئی میں جنگل کے تنازع پر فائرنگ میں 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ڈی پی او میاں نصیب جان نے فائرنگ سے 10 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئےکہا کہ افسوسناک واقعہ میں متعدد افراد شدید زخمی بھی ہوئے۔

ڈی پی او دیر بالا میاں نصیب جان نے کہا کہ مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ نماز جنازہ کے بعد کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ واقعے کے بعد علاقے میں پولیس کی بھاری نفری بھیج دی گئی ہے جب کہ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ چند روز قبل راولپنڈی کے علاقے چونترہ میں بھی زمین کے تنازع پر فائرنگ کر کے خواتین اور بچوں سمیت 9 افراد کو قتل کر دیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

ماں باپ نے 10سالہ بیٹے کو آگ لگا دی

بہاولپور میں مبینہ طور پر ماں نے دوسرے شوہر کے ساتھ مل کر اپنے 10سالہ بیٹے کو آگ…

24 گھنٹے
ماں باپ نے 10سالہ بیٹے کو آگ لگا دی

راستہ نہ دینے پرتلخ کلامی میں ایک شخص ہلاک ہو گیا

کراچی کے علاقہ گلشن اقبال ضیا کالونی میں راستہ نہ دینے پر جھگڑے کے دوران ایک شخص ہلاک…

3 دن
راستہ نہ دینے پرتلخ کلامی میں ایک شخص ہلاک ہو گیا

گونگی بہری 11سالہ بچی سے زیادتی، پولیس کا میڈیکل کرانے سے انکار

سندھ کے ضلع بدین کے علاقے ٹنڈو غلام علی میں بااثر شخص کی جانب سے گونگی بہری لڑکی…

5 دن
گونگی بہری 11سالہ بچی سے زیادتی، پولیس کا میڈیکل کرانے سے انکار

میو اسپتال لاہور میں آگ لگ گئی

لاہور میں میو اسپتال کےآئی وارڈ کے قریب گودام میں آگ لگ گئی جس سے لاکھوں کے نقصان…

1 ہفتہ
میو اسپتال لاہور میں آگ لگ گئی

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

24 منٹ
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 گھنٹہ
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

2 گھنٹے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 گھنٹے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے