بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

16-December-2019

کھلا گٹر پانچ سالہ بچے کو نگل گیا

paktv Avatar
259 Views 0 4 مہینے
Posted at 4 اگست-2019

لاہور میں پانچ سالہ بچہ گٹر کا ڈھکن نہ ہونے کی وجہ سے موت کے منہ میں چلا گیا۔ آنکھوں میں مٹی ڈالنے کے لئیے واسا حکام نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے شیرا کوٹ میں پانچ سال کا بچہ گلی میں کھیل رہا تھا۔ ڈھکن نہ ہونے کی وجہ سے بچہ مین ہول میں گر گیا۔ اطلاع ملنے پر امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچی مگر چھے گھنٹے کی طویل محنت کے بعد بچے کی لاش نکالی۔
سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈھکن گلی میں ایک طرف پڑا تھا اور گٹر کھلا تھا۔ واسا حکام کے مطابق محلے میں تنور کا کام کرنے والے شخص غلام مصطفیٰ نے ڈھکن اتارا تھا مگر دوبارہ نہیں رکھا۔

تنور مالک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ایم ڈی واسا زاہد عزیز نے مذید تحقیقات کے لئیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

متعلقہ خبریں

کراچی میں آتشزدگی سے کروڑوں روپے کی لانچیں جل گئیں

کراچی کے علاقہ لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ فائر ٹینڈرز آگ بجھانے…

2 گھنٹے
کراچی میں آتشزدگی سے کروڑوں روپے کی لانچیں جل گئیں

موٹر سائیکل گاڑی سے کیوں ٹکرائی؟ ملزم کا شہری پر تشدد

لاہور میں گاڑی کے ساتھ موٹر سائیکل ٹکرانے پر گاڑی سوار نے موٹر سائیکل سوار کو شدید تشدد…

17 گھنٹے
موٹر سائیکل گاڑی سے کیوں ٹکرائی؟ ملزم کا شہری پر تشدد

ڈیڑھ سالہ بچے پر کلاشنکوف سے حملہ کرنے کا الزام

شیخوپورہ میں پولیس نے ایک ہاوسنگ سوسائٹی کے مالک کی درخواست پر ڈیڑھ سالہ بچے پر کلاشنکوف سے…

18 گھنٹے
ڈیڑھ سالہ بچے پر کلاشنکوف سے حملہ کرنے کا الزام

برطانوی ڈاکٹرز نے بھی نواز شریف کو زہر دینے کا خدشہ ظاہر…

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کے پلیٹ لیٹس میں ہونے والی کمی کا معاملہ…

3 دن

تازہ ترین

وزیر اعظم عمران خان بحرین پہنچ گئے

وزیر اعظم عمران خان بحرین پہنچ گئے ہیں۔ ان کا استقبال بحرین شاہ سلمان بن حماد بن عیسی…

5 گھنٹے
وزیر اعظم عمران خان بحرین پہنچ گئے

آج کا دن سقوط ڈھاکہ اور سانحہ اے پی ایس کی یاد…

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ 16 دسمبر کو پاکستان کی تاریخ میں دو سانحات…

4 گھنٹے
آج کا دن سقوط ڈھاکہ اور سانحہ اے پی ایس کی یاد دلاتا ہے، چیف جسٹس

ترکی نے امجد اسلام امجد کیلئے سرکاری ایوارڈ کا اعلان کر دیا

ترکی نے سرکاری ایوارڈ انٹرنیشنل آرٹ اینڈ کلچر پرائز پاکستان کے نامور ادیب، شاعر اور ڈرامہ نگار امجد…

3 گھنٹے
ترکی نے امجد اسلام امجد کیلئے سرکاری ایوارڈ کا اعلان کر دیا

بھارتی پولیس کا یونیورسٹی کے طلبا پر بہیمانہ تشدد

بھارت میں شہریت کے متنازع بل کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس کی جانب سے شہریوں…

3 گھنٹے
بھارتی پولیس کا یونیورسٹی کے طلبا پر بہیمانہ تشدد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے