بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-February-2020

ڈیرہ غازی خان پولیس حراست میں ایک اور ملزم ہلاک

paktv Avatar
257 Views 0 6 مہینے
social media
Posted at 8 ستمبر-2019

پولیس حراست میں ایک اور ملزم کی ہلاکت کا معاملہ سامنے آ گیا۔ ڈیرہ غازی خان میں بکری چوری کے الزام میں پکڑا جانے والا ملزم دم توڑ گیا۔

دو روز پہلے پولیس بکری چوری کے الزام میں ایک شخص کو پکڑ کر لئے گئی۔ اہلخانہ کے مطابق دو روز تک اس کا کچھ پتہ نہیں چلا اب شہر کے کسی مقام پر اس کی نعش ملی ہے۔

مقتول کے ورثا غسل کے بعد میت کو سڑک پر لا کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ورثا کا الزام ہے کہ پولیس نے ملزم پر تشدد کرکے مار دیا ہے۔ یہ ایک ہفتے میں پولیس حراست کے دوران چوتھی ہلاکت ہے جب کہ رواں سال میں 19 ملزمان حراست کے دوران موت کے منہ میں چلے گئے

متعلقہ خبریں

مفرور پولیس افسرمفخر عدیل کی کراچی سے گرفتاری کی خبر زیر گردش

کراچی۔ ایس ایس پی لاہور مفخر عدیل کی کراچی سے گرفتاری کی اطلاعات میڈیا میں گردش کر رہی…

3 دن
مفرور پولیس افسرمفخر عدیل کی کراچی سے گرفتاری کی خبر زیر گردش

شوہر کو قتل کرنے والی بیوی کو19 سال بعد گرفتار

لاہور میں شاہدرہ انویسٹی گیشن پولیس نے شوہر کے قتل کرنے والی بیوی کو 19 سال بعد گرفتار…

3 دن
شوہر کو قتل کرنے والی بیوی کو19 سال بعد گرفتار

مدرسے میں قاری کا بچے پر پائپ سے بہیمانہ تشدد

مردان کے علاقہ شیر گڑھ کے ایک مدرسے میں قاری کی طالبعلم پر پائپ سے تشدد کرنے کی…

4 دن
مدرسے میں قاری کا طالبعلم پر پائپ سے بہیمانہ تشدد

پنجابی میں بات کرنے پر خاتون کی ٹریفک اہلکار سے بد تمیزی

ایک خاتون سے ٹریفک پولیس اہلکار کے پنجابی میں بات کرنے پر غصہ میں آ گئی اور اہلکار…

5 دن
انگریزی کی بجائے پنجابی میں بات کرنے پر خاتون کی ٹریفک اہلکار سے بد تمیزی

تازہ ترین

والدین وکیل بیٹے سے جان کے تحفظ کیلئے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے

کراچی۔ بوڑھے والدین وکیل بیٹے سے اپنی جان کے تحفظ کیلئے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے۔ سندھ ہائیکورٹ میں…

4 گھنٹے

نوازشریف کے ذاتی معالج نے آج دل کے آپریشن کی تردید کر…

لندن۔ ئی نوازشریف کے آج دل کے آپریشن کی ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے تردید کر…

3 گھنٹے

کے پی کے اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیاں تحلیل

پشاور۔ خیبرپختونخواہ اسمبلی میں اپوزیشن کے شدید شور شرابے کے باوجود تمام قائمہ کمیٹیاں تحلیل کر دی گئیں۔…

2 گھنٹے
کے پی کے اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیاں تحلیل

چیئرپرسن ایف بی آر نے ٹیکس وصول کا ہدف مشکل ترین قرار…

کراچی۔ کسٹمز ہاؤس کراچی میں اسسٹنٹ کلکٹرز کی پاسنگ آؤٹ تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

2 گھنٹے
چیئرپرسن ایف بی آر نے ٹیکس وصول کا ہدف مشکل ترین قرار دے دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے