بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-June-2020

لڑکی پر تشدد کرنے والی خاتون گرفتار

paktv Avatar
635 Views 0 10 مہینے
Posted at 13 اگست-2019

پیکجز مال لاہور میں سیل گرل پر تشدد کرنے والی خاتون بالآخر پکڑی گئی۔ ایس ایچ او فیکٹری ایریا شیخ فاروق نے اسے گرفتار کر لیا۔

چاند رات کو پیکجز مال میں ایک خاتون نے سیل گرل کو لپسٹک کے ساتھ شیشہ نہ دینے پر مارا پیٹا۔ خاتون نے لڑکی کو بالوں سے کھینچ کر فرش پر گھسیٹا۔ اس دوران شہریوں، مال کی سیکورٹی، خواتین پولیس اہلکار حتی کہ طبی امداد کے لئیے آنے والی ٹیم کو بھی خاتون نے زدو کوب کیا۔ سوشل میڈیا پر معاملہ سامنے آنے پر وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے ایکشن لیا اور ترجمان پنجاب حکومت نے عوام سے ملزمہ خاتون کی تلاش میں مدد کرنے کی اپیل کی تھی۔ پنجاب حکومت نے دعوی کیا ہے کہ خاتون کتنی ہی بااثر کیوں نہ ہو قانون کے مطابق سزا ضرور دی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

9 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

دریائے سندھ میں 7بچے ڈوب کرجاں بحق ہوگئے

گرمی کا موسم شروع ہوتے ہی گرمی سے تنگ بچے اور بڑے سب قریبی دریاوں اور نہروں کا…

11 گھنٹے
دریائے سندھ میں 7بچے ڈوب کرجاں بحق ہوگئے

علامہ اقبال ایکسپریس ٹرین میں آگ لگ گئی

لاہور سے سیالکوٹ جانیوالی ٹرین علامہ اقبال ایکسپریس میں وزیرآباد کے مقام پر آگ لگ گئی۔ ریسکیو حام…

1 دن
علامہ اقبال ایکسپریس ٹرین میں وزیرآباد آگ لگ گئی

زمینی تنازعہ پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع لورالائی کی تحصیل دکی میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو…

2 دن
زمینی تنازعہ پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

8 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

9 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

9 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

10 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے