بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

10-December-2019

شیشہ نہ دینے پر لاہور میں خاتون نے سیل گرل کو پیٹ ڈالا

paktv Avatar
454 Views 0 4 مہینے
Posted at 12 اگست-2019

لاہور میں پیکجز مال میں ایک خاتون نے شیشہ نہ دینے پر ایک سیل گرل کو سر عام فرش پر گھسیٹا۔ جو چھڑوانے آیا اسے بھی تھپڑ دے مارا۔ واقعہ کی ویڈیو نیچے فیس بک لنک میں دیکھ سکتے ییں

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2253116641452879&id=1937396206358259

تفصیلات کے مطابق ایک خاتون نے سیل گرل سے شیشہ مانگا تو اس نے خاتون کو بتایا کہ یہاں شیشہ نہیں اگلے کاؤنٹر پر جا کر دیکھ سکتیں ہیں۔اس ناں کو خاتون نے اپنی توہین سمجھ لیا اور سیل گرل کو پیٹنا شروع کر دیا۔

چھڑوانے پر عورت نے لڑکے کو بھی تھپڑ دے مارا

خاتون نے لڑکی کو بالوں سے فرش پر گھسیٹا۔ جس نے بھی چھڑوانے کی کوشش کی اسے بھی تھپڑ دے مارا۔
خاتون کے مطالبے پر لڑکی نے معذرت بھی کی مگر خاتون نے کہا کہ اونچی سوری بولو مجھے صیح سنائی نہیں دیا۔ وہاں کھڑے لوگوں نے خاتون کی اس حرکت کو کڑا ظلم قرار دیا اور چند نے تو ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر انصاف کی اپیل بھی کی۔

متعلقہ خبریں

نامعلوم ڈاکووں کی فائرنگ سے 2 ڈولفن پولیس اہلکار شدید زخمی

لاہور محمود بوٹی کے علاقے میں نامعلوم ڈاکووں کی فائرنگ سے پیٹرولنگ پر معمور 2 ڈولفن پولیس اہلکار…

2 دن

ایک ہی خاندان کے 7 افراد نہر میں ڈوب گئے

میانوالی کے علاقہ پیلاں میں گاڑی نہر میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد ڈوب گئے…

2 دن
ایک ہی خاندان کے 7 افراد نہر میں ڈوب گئے

لاہور میں دھماکہ

لاہور کے علاقے ٹاون شپ میں سیرت کانفرنس کے دوران دھماکہ، ایک شخص جان بحق اور پانچ شدید…

3 دن
لاہور میں دھماکہ

کراچی ڈیفنس سے اغواہونے والی دعا منگی گھر واپس پہنچ گئی

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقہ ڈیفنس سے7روز قبل اغوا ہونیوالی دعا منگی گزشتہ شب گھر پہنچ گئی…

3 دن
کراچی سے اغوا شدہ لڑکی کو تا حال بازیاب نہیں کرایا جا سکا

تازہ ترین

کشمیر پر حمایتی پوسٹس، جماعت اسلامی کا فیس بک پیج بلاک

سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک نے جماعت اسلامی کراچی کا آفیشل پیج بلاک کر دیا ہے۔ جماعت…

5 گھنٹے
کشمیر پر حمایتی پوسٹس، جماعت اسلامی کا فیس بک پیج بلاک

پاکستان کی قطر کو ورلڈ کپ کے لیے فٹ بال پلانٹ لگانے…

پاکستان حکومت نے قطر کو دوہا فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کے لیے فٹ بال سمیت دیگر سپورٹس…

5 گھنٹے
پاکستان کی قطر کو ورلڈ کپ کے لیے فٹ بال پلانٹ لگانے کی پیشکش

مکی آرتھر نے پاکستان ٹیم کی خامیاں اور طاقت بتائی ہیں، سری…

سری لنکن ٹیم کے کپتان ڈی مووتھ کرونا رتنے کا کہنا ہے کہ مکی آرتھر پہلے پاکستان کے…

4 گھنٹے
مکی آرتھر نے پاکستان ٹیم کی خامیاں اور طاقت بتائی ہیں، سری لنکن کپتان

ٹڈی حملے سے پی آئی اے طیارے کی ناک خراب ہو گئی

ٹڈیوں کے حملے سے پاکستان ایئر لائن (پی آئی اے) طیارے کی ناک اور ونڈ سکرین خراب ہو…

4 گھنٹے
ٹڈی حملے سے پی آئی اے طیارے کی ناک خراب ہو گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے