بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

27-August-2020

زرداری کے منہ بولے بھائی اویس ٹپی گرفتار

paktv Avatar
723 Views 0 1 سال
زرداری کے منہ بولے بھائی اویس ٹپی گرفتار
Posted at 2 اپریل-2019

اسلام آباد۔ سابق صدر آصف علی زرداری کے منہ بھولے بھائی اور سابق صوبائی وزیر سندھ مظفر اویس ٹپی کو دبئی انٹرپول پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ان پر جعلی بنک اکاؤنٹس کے ذریعے اربوں روپے بیرون ملک منتقل کرنے کا الزام ہے۔ اس کے علاوہ ہزاروں ایکڑ سرکاری اراضی کے جعلی کاغذات بنا کر بیچنے کا الزام بھی ہے۔ وہ طویل عرصے سے بیرون ملک مفرور تھے۔ نیب نے اویس مظفر پٹی کیخلاف یکم اگست 2018ء کو تحقیقات کی منظوری دی جو انتہائی اہم مرحلے میں ہیں۔ ان پر ملیر میں سرکاری زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ کرنے کا الزام بھی ہے۔ ان پر آمدن سے زائد آمدنی کے کیسز بھی چل رہے ہیں۔

سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی بھی
نیب ہیڈ کوارٹر میں پیش

دوسری جانب سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی بھی
نیب ہیڈ کوارٹر میں پیش ہوئے۔ جے آئی ٹی نے ان سے جعلی اکاؤنٹس کیس کے حوالے سے کئی سوالات کئے۔ ان کا کہنا تھا کہ جونہی مجھے نیب نوٹس ملا حکم کی تعمیل کیلئے پہنچ گیا۔ انہیں جے آئی ٹی نے سوال ناموں کی ایک فہرست دی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی عوامی جماعت ہے جس نے ہمیشہ جمہوریت اور آئین کی پاسداری کی۔ بلاول بھٹو بینظیر بھٹو کا بیٹا ہے عوام کو ان سے بہت زیادہ امیدیں وابستہ ہیں۔

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

3 ہفتے
ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا دیا گيا

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

4 ہفتے
میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی منڈی پہنچ گئے

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے