بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-August-2020

طالبان کے حملہ میں 20 افغان فوجی ہلاک

paktv Avatar
733 Views 0 1 سال
طالبان کے حملہ میں 20 افغان فوجی ہلاک
Posted at 10 اپریل-2019

افغانستان کے مختلف علاقوں میں طالبان کے حملے کے نتیجے میں 20افغان فوجی ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے ہیں۔طالبان نے 7افغان فوجیوں کو اغوا کرنے کا بھی دعوی کیا ہے۔

افغانستان میں موسم گرما کے آغاز شروع ہوتے ہی طالبان کے حملوں میں تیزی آگئی ہےطالبان کے حملے کے نتیجے میں 20 افغان فوجی مارے گئے اور 17لاپتہ ہیں۔

طالبان نے حملہ کی ذمہ داری قبول کر لی ہے اور افغان چوکی پر قبضہ کرنے کا دعوی بھی کیا ہے۔

ادھر صوبہ بادغیس میں طالبان نے ضلع بالا پر بڑا حملہ کیا ہے اور وہاں گھمسان کی جنگ جاری ہے۔ جس کے نتیجے میں کئی سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی طالبان نے امریکی فوجی اڈے بگرام  کے قریب امریکی فوجیوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 4امریکی فوجی مارے گئے تھے۔واضح رہے کہ یہ حملہ اس وقت کیا گیا جب ٹرمپ افغانستان میں امن کے لئے طالبان سے مذاکرات کر رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

چین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنے کا حکم

امریکا کی جانب سے ہیوسٹن میں چینی قونصل خانہ بند کئے جانے کے بعد چین نے بھی چینگ…

1 مہینہ
امریکا میں چینی کونسل خانہ بند ہونے پرچین کا امریکی قونصلیٹ بن امریکا میں چینی کونسل خانہ بند ہونے پرچین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنیکا حکم د کرنیکا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پب جی کو فوری کھولنے کا حکم دیدیا

آن لائن گیم کھیلنے والوں کیلئے خوش خبری ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پب جی کو…

1 مہینہ

ارطغرل غازی کا پاکستانی ہم شکل سامنے آ گیا

شہرہ آفاق ترک سیریز ارطغرل غازی کی مقبولیت کے بعد مرکزی کردار انجن التان سے مشابہت رکھنے والا…

1 مہینہ
ارطغرل غازی کا پاکستانی ہم شکل سامنے آ گیا

سارہ علی خان نے فلک شبیر کی شادی کی پیشکش قبول کرلی

اداکارہ سارہ علی خان نے گلوکار فلک شبیر کو اپنا جیون ساتھی چن لیا ہے۔ فوٹو شیئرنگ ایپ…

1 مہینہ
سارہ علی خان نے فلک شبیر کی شادی کی پیشکش قبول کرلی

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے