بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

27-August-2020

شادی کا جھانسہ دیکر جہیز پر قبضہ کرنیوالے پولیس اہلکار کیخلاف مقدمہ

paktv Avatar
794 Views 0 1 سال
شادی کا جھانسہ دیکر جہیز پر قبضہ کرنیوالے پولیس اہلکار کیخلاف مقدمہ
Posted at 18 اپریل-2019

لاہور۔ سہانے خواب دکھا کر لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دیکر لاکھوں روپے کے جہیز پر قبضہ کرنیوالے ایک پولیس اہلکار فیصل یونس کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ یہ مقدمہ پولیس اہلکار کی اہلیہ نے درج کرایا۔ اس مقدمہ میں پولیس اہلکار کی اہلیہ نے الزام عائد کیا کہ اس کا شوہر اب تک چھ لڑکیوں کو سہانے خواب دکھا کر ان کے جہیز پر قبضہ کر چکا ہے۔

مصری شاہ تھانہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے

پولیس اہلکار فیصل کیخلاف مصری شاہ تھانہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمہ کی مدعیہ کا کہنا ہے کہ اس کا شوہر انتہائی حریص اور لالچی شخص ہے اب تک چھ لڑکیوں کا مستقبل تباہ کر چکا ہے۔ شادی کے بعد فیصل یونس نے اس کو اشٹام پیپر پر جہیز معاف کرنے کی ضد کی۔ انکار پر اسے شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور گھر سے بھی نکال دیا۔ متاثرہ خاتون نے اعلٰی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ اس کے شوہر کیخلاف کارروائی کر کے اس کا جہیز واپس دلوایا جائے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مدعیہ کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ 

متعلقہ خبریں

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی گولی مار دی گئی

پشاور کی مقامی عدالت میں توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی جج کے سامنے گولی مار…

4 ہفتے
توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی گولی مار دی گئی

سرکاری افسر کی ایک دن کی تنخواہ 14 لاکھ روپے

سپریم کورٹ نے ایک دن کے 14 لاکھ روپے تنخواہ وصول کرنے والے گریڈ 19 کے افسر کی…

1 مہینہ
سرکاری افسر کی ایک دن کی تنخواہ 14 لاکھ روپے

نئی احتساب عدالتوں کا قیام مشکل

وفاقی وزارت قانون نے سپریم کورٹ کو اپنے جواب میں کہا ہے کہ 120 نئی احتساب عدالتوں کے…

1 مہینہ
نئی احتساب عدالتوں کا قیام مشکل

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے