بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-September-2020

سیکرٹری داخلہ دونوں لڑکیوں اور ان کے شوہروں کی حفاظت کے پابند ہوں گے

paktv Avatar
657 Views 0 1 سال
Posted at 11 اپریل-2019

اسلام آباد۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے گھوٹکی کی دو نومسلم بہنوں کو اپنے شوہروں کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی۔ عدالت نے کہا کہ سیکرٹری داخلہ دونوں لڑکیوں اور ان کے شوہروں کی حفاظت کے پابند ہوں گے۔ یہ سماعت دونوں بہنوں کی حفاظت کی درخواست پر ہوئی۔ عدالت عالیہ نے کہا کہ انکوائری کمیشن 14 مئی تک اپنی رپورٹ اور حتمی سفارشات پیش کرے۔ مجسٹریٹ کو اپنے بیان میں دونوں بہنوں نے مصدقہ دستاویزات پیش کیں کہ دونوں بالغ ہیں۔

ان پر زبردستی مذہب تبدیل کرنے کاالزام درست نہیں

دونوں بہنوں کا کہنا ہے کہ ان پر زبردستی مذہب تبدیل کرنے کاالزام درست نہیں ہے۔ اس موقع پر ہندو کونسل کے رہنما اور ایم این اے رمیش کمار عدالت میں پیش ہوئے اور کہاکہ عدالت نے جو اقدامات کئے اس کیلئے وہ بے حد مشکور ہیں۔ واضح رہے کہ دونوں بہنوں کے والدین نے الزام عائد کیا تھا کہ دونوں لڑکیوں نے ان کی نابالغ لڑکیوں کو ورغلا کر اغوا کر لیا ہے جس پر بھارتی حکومت کی جانب سے بھی اس معاملے کو میڈیا میں اچھالا گیا تھاہ

متعلقہ خبریں

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

1 مہینہ

توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی گولی مار دی گئی

پشاور کی مقامی عدالت میں توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی جج کے سامنے گولی مار…

2 مہینے

سرکاری افسر کی ایک دن کی تنخواہ 14 لاکھ روپے

سپریم کورٹ نے ایک دن کے 14 لاکھ روپے تنخواہ وصول کرنے والے گریڈ 19 کے افسر کی…

2 مہینے

نئی احتساب عدالتوں کا قیام مشکل

وفاقی وزارت قانون نے سپریم کورٹ کو اپنے جواب میں کہا ہے کہ 120 نئی احتساب عدالتوں کے…

2 مہینے

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

1 مہینہ

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

1 مہینہ

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

1 مہینہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے