بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-September-2020

رمضان شوگرملز کے مینجر محمد مشتاق کو ائیرپورٹ پر ایف آئی اے نے پکڑ لیا

paktv Avatar
750 Views 0 1 سال
Posted at 8 اپریل-2019

رمضان شوگر مل کے مینیجر محمد مشتاق کو لاہور ایئرپورٹ پر آف لوڈ کردیا گیا۔ ایف آئی اے نے اس کو پکڑ کر نیب کے حوالے کر دیا ہے۔

رمضان شوگر مل کے مینیجر محمد مشتاق ان کا نام ای سی ایل میں شامل تھا۔محمد مشتاق پی آئی اے کی فلائٹ پی کے 203 سے لاہور سے دبئی کے لیے سفر کر رہے تھے کہ ان کو ایف آئی اے نے پکڑ لیا۔

مشتاق چینی ماڈل ٹاون میں نیب کے چھاپےکے بعد رپوش ہوگئے تھے ،موقع ملنے پر محمد مشتاق نے ائیرپورٹ کے ذریعے فرار ہونے کی کوشش کی لیکن ناکام ہو گئے ان کا نام ای سی ایل میں شامل تھا محمد مشتاق الزام ہے کہ انہوں نے سلمان شہباز کے اکاونٹ میں 60 کروڑ روپے کی ٹرانزیکشن کی تھی۔۔

متعلقہ خبریں

گولیمار سانحے میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد دو درجن سے تجاوز…

کراچی۔ گولیمار میں منہدم ہونیوالی رہائشی عمارتوں کے ملبے سے ماں اور بچے سمیت چھ مزید افراد کی…

6 مہینے

کیماڑی میں پراسرار گیس لیکیج کی اصل وجوہات سامنے آنے کا دعویٰ

کراچی۔ کیماڑی میں پرسوں پراسرار گیس لیکج سے ہونیوالی 1 1 ہلاکتوں کی وجوہات منظرعام پر آ گئیں۔سندھ…

7 مہینے

شوہر نے خاتون صحافی کو قتل کر دیا

لاہور میں خاتون صحافی کو اس کے شوہر نے قتل کر دیا۔ ان کی شادی کو ابھی صرف…

10 مہینے

خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

کوئٹہ۔ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر پاک فوج نے بڑی حد تک قابو پا لیا…

1 سال

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

1 مہینہ

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

1 مہینہ

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

1 مہینہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے