بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

25-August-2020

پشاور آپریشن مکمل، دہشت گردوں کی شناخت کا عمل جاری۔ آئی ایس پی آر

paktv Avatar
682 Views 0 1 سال
Posted at 16 اپریل-2019

پشاور۔ حیات آباد میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن مکمل ہو گیا ہے۔ آئی ایس پی آر نے مکان کو کلیئر قرار دے دیا۔ ہلاک ہونیوالے دہشت گردوں کی لاشوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ اس افسوس ناک واقعہ میں پولیس کا ایک نوجوان اے ایس قمر عالم شہید ہو گیا۔ اس کی نمازہ جنازہ آبائی شہر میں ادا کر دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری ہونیوالے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک آرمی اور پولیس کا یہ مشترکہ آپریشن تھا۔

پاک آرمی اور پولیس کا یہ مشترکہ آپریشن تھا

یہ گزشتہ رات شروع ہوا جس میں 5 دہشت گرد مارے گئے۔ اس واقعہ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید، ایک افسر اور ایک جوان زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلئے پشاور ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ دہشت گردوں کی نعشیں قبضے میں لیکر ان کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

پی ٹی اے نے پب جی گیم پر پابندی ختم کر دی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پب جی گیم پر پابندی ہٹا دی ہے۔ پی ٹی…

4 ہفتے
پی ٹی اے کا پب جی گیم پرعائد پابندی ہٹانے کا فیصلہ

انسٹاگرام کی جانب سے فون کا کیمرہ استعمال کرنے کا انکشاف

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور موبائل ایپس صارفین کی جاسوسی کرتے ہیں جبکہ فیس بک اور انسٹاگرام کے…

4 ہفتے
انسٹاگرام کی جانب سے فون کا کیمرہ استعمال کرنے کا انکشاف

سپریم کورٹ نے پاکستان میں یوٹیوب بند کرنے کا عندیہ دیدیا

سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس لیتے ہوئے ملک میں یوٹیوب…

1 مہینہ
سپریم کورٹ نے پاکستان میں یوٹیوب بند کرنے کا عندیہ دیدیا

پاکستان میں بیگو بند، ٹک ٹاک کو آخری وارننگ جاری

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے لائیو اسٹریمنگ ایپلی کیشن بیگو کو فوری بند کرنے کا…

1 مہینہ
پاکستان میں بیگو بند، ٹک ٹاک کو آخری وارننگ جاری

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے