بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

28-August-2020

پسند کی شادی کرنے پر نوجوان قتل

admin Avatar
660 Views 0 1 سال
پسند کی شادی کرنے پر نوجوان قتل
Posted at 8 مارچ-2019

مقتول نے دس دن پہلے پسند کی شادی کی تھی

لاہور کے علاقے اسلام پورہ میں پسند کی شادی کرنے پر نوجوان کو قتل کر دیا گیا،مقتول زبیر نے دس دن پہلے پسند کی شادی کی تھی،زبیر بیوی کے ساتھ اسلام آباد سے واپس آیا تو لڑکی کے باپ نے اس کو قتل کر دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کے باپ کو شادی پر اعتراض تھا اور وہ بیٹی کی شادی زبیر کے ساتھ نہیں کرنا چاہتا تھا لیکن لڑکے اور لڑکی ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے۔قتل کرنے کے بعد ملزم فرار ہو گیا اور پولیس نے مقتول کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

گولیمار سانحے میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد دو درجن سے تجاوز…

کراچی۔ گولیمار میں منہدم ہونیوالی رہائشی عمارتوں کے ملبے سے ماں اور بچے سمیت چھ مزید افراد کی…

6 مہینے
گولیمار سانحے میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد دو درجن سے تجاوز کر گئی

کیماڑی میں پراسرار گیس لیکیج کی اصل وجوہات سامنے آنے کا دعویٰ

کراچی۔ کیماڑی میں پرسوں پراسرار گیس لیکج سے ہونیوالی 1 1 ہلاکتوں کی وجوہات منظرعام پر آ گئیں۔سندھ…

6 مہینے
کیماڑی میں پراسرار گیس لیکیج کی اصل وجوہات سامنے آنے کا دعویٰ

شوہر نے خاتون صحافی کو قتل کر دیا

لاہور میں خاتون صحافی کو اس کے شوہر نے قتل کر دیا۔ ان کی شادی کو ابھی صرف…

9 مہینے
شوہر نے خاتون صحافی کو قتل کر دیا

خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

کوئٹہ۔ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر پاک فوج نے بڑی حد تک قابو پا لیا…

1 سال
خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے