بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

25-August-2020

نیوزی لینڈ میں دہشت گردی 5 پاکستانیوں کے لاپتہ ہونے کی تصدیق

admin Avatar
739 Views 0 1 سال
نیوزی لینڈ میں دہشت گردی 5 پاکستانیوں کے لاپتہ ہونے کی تصدیق
Posted at 15 مارچ-2019

  پاکستانی لاپتہ

پاکستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر سید معظم شاہ نے تصدیق کی ہے کہ نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعہ کے بعد پانچ پاکستانی شہریوں سے رابطہ نہیں ہو پارہا۔

پاکستان ایسوسی ایشن نیوزی لینڈ نے نام کی لسٹ جاری کردی

دوسری جانب پاکستان ایسوسی ایشن نیوزی لینڈ نے لاپتہ ہونے والے پاکستانیوں کے نام جاری کر دیے ہیں،ایسوسی ایشن کے مطابق 21 سالہ طلحہ نعیم ، 26 سالہ سیداریب احمد ، 34 سالہ سید جہانداد علی ، 36 سالہ محمد سہیل شاہد ، اور محمد زاہد دہشتگردی کے واقعے کے بعد سے لاپتہ ہیں ۔ان کا مزید کہنا ہے کہ ہسپتال انتظامیہ سے بات کرنے کی کوشش کی گئی ہےلیکن ہسپتال ابھی معلومات جاری نہیں کر رہے ہیں۔

نیوزی لینڈ حکومت نے ہاٹ لائن قائم کر دی

نیوزی لینڈ کی حکومت نے ہاٹ لائن قائم کردی ہوئی ہے لیکن شہدا اور زخمیوں کے نام اور شہریت کی معلومات فراہم نہیں کی جارہیں ،سید منظم شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں کی تلاش جاری ہے اور آئند ہ آٹھ سے دس گھنٹوں میں امید ہے کہ تفصیلا ت آجائیں گی۔

متعلقہ خبریں

چین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنے کا حکم

امریکا کی جانب سے ہیوسٹن میں چینی قونصل خانہ بند کئے جانے کے بعد چین نے بھی چینگ…

1 مہینہ
امریکا میں چینی کونسل خانہ بند ہونے پرچین کا امریکی قونصلیٹ بن امریکا میں چینی کونسل خانہ بند ہونے پرچین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنیکا حکم د کرنیکا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پب جی کو فوری کھولنے کا حکم دیدیا

آن لائن گیم کھیلنے والوں کیلئے خوش خبری ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پب جی کو…

1 مہینہ

ارطغرل غازی کا پاکستانی ہم شکل سامنے آ گیا

شہرہ آفاق ترک سیریز ارطغرل غازی کی مقبولیت کے بعد مرکزی کردار انجن التان سے مشابہت رکھنے والا…

1 مہینہ
ارطغرل غازی کا پاکستانی ہم شکل سامنے آ گیا

سارہ علی خان نے فلک شبیر کی شادی کی پیشکش قبول کرلی

اداکارہ سارہ علی خان نے گلوکار فلک شبیر کو اپنا جیون ساتھی چن لیا ہے۔ فوٹو شیئرنگ ایپ…

1 مہینہ
سارہ علی خان نے فلک شبیر کی شادی کی پیشکش قبول کرلی

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے